پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:26am فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 13 فروری 2024 10:22am سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت کا حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو ارسال کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:30pm پی ٹی آئی حکومت کیسے بنائے گی؟ شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف ”ڈو اور ڈائے“ والا مقام آگیا، اب اسلام آباد میں دھرنا دینا چاہیے، شیر افضل مروت
▶️ پاکستان شائع 12 فروری 2024 10:24pm جسے جو مینڈیٹ ملا نیک نیتی سے حوالے کردینا چاہیے، شعیب شاہین کراچی میں پیپلزپارٹی کو فارم 45 کی بنیاد پر نتائج نہیں ملے، سینیٹر وقار مہدی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:12pm پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم کردیں الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، پی ٹی آئی کورکمیٹی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 07:53pm صدر عارف علوی سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات رؤف حسن اور عمیر نیازی نے انتخابی عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں پر پارٹی مؤقف سے صدر کو آگاہ کیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 06:38pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور کے والد انتقال کر گئے مرحوم میجر (ر) امین اللہ خان، بطور صوبائی وزیر مال کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں
پاکستان شائع 12 فروری 2024 06:18pm اگر فارم 45 کو تسلیم نہیں کیا گیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے، شیر افضل مروت اگر پی پی پی اور مسلم لیگ حکومت بناتی ہے تو یہ عوام کے حق پر ڈاکا ہوگا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:13pm لاہور پولیس کا عمران خان کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی جلد عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 12 فروری 2024 11:36am پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے، بابر اعوان این اے 106 کے فارم 47 میں غلطیاں ہیں، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 12:34pm فارم45: الیکشن کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ کا نیا بیانیہ کیا ہے دھاندلی کے الزامات اسی فارم کے گرد گھومتے ہیں، ن لیگ جوابی بیانیہ لے ائی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:12am پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر دیے این اے 38 کرک سے نو منتخب ایم این اے شاہد خٹک کا حلف نامہ بھی سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:02am عوام نے پی ٹی آئی کو حکمرانی کا مینڈیٹ دے دیا، امریکی تجزیہ کار لگتا ہے پی ٹی آئی اپوزیشن کی بینچوں پر بیٹھے گی، مائیکل کوگلمین
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 09:12pm شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری فارم 49 پر حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکتے ہوئے آراو سے 3 دن میں رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:42pm نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل وسیم قادر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 لاہور سے کامیابی حاصل کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:15pm جن علاقوں میں رزلٹ ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر جہاں الیکشن نتائج ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 01:23pm آزاد اراکین اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور دوسرے کتنے الیکشن سے پہلے 'پی ٹی آئی امیدواروں' کی فہرست جاری کی گئی تھی
پاکستان شائع 10 فروری 2024 11:00am حکومت سازی پر مشاورت کیلئے پی ٹی آئی نے اجلاس طلب کرلیا خیبرپختونخوا میں حکومت کیلئے بھی پاکستان تحریک انصاف سرگرم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 11:53am پی ٹی آئی کی ممکنہ اتحادی مجلس وحدت المسلمین این اے 37 سے کامیاب ایم ڈبلیو ایم رہنما نے الیکشن سے 2 روز قبل جیل میں عمران خان سے ملاقات کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:04am ’لندن منصوبہ ناکام‘، پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکٹری اسپیچ جاری کردی 'آپ نے گھبرانا نہیں ہے، سیلیبریٹ کریں اور شُکرانے کے نفل پڑھیں'
پاکستان شائع 09 فروری 2024 01:31pm این 47 کے نتائج کا معاملہ: شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی آر او آفس کے باہر لگائی گئی اسکرین اچانک بند کر دی گئی، نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 08 فروری 2024 12:02pm عون چوہدری کا الیکشن کمیشن سے پولنگ عملے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ رہنما آئی پی پی عون چوہدری نے پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی كی نشاندہی کردی
پاکستان شائع 07 فروری 2024 08:41pm الیکشن کے بعد پارلیمان میں بیٹھیں گے، دھرنا دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر ہمارے آزاد ارکان جیتنے کے بعد ہمارے ساتھ مل جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 03:23pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواستِ ضمانت خارج عدالت نے عامر مغل کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 02:37pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 01:56pm بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:51pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 03:58pm پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 2423/2024 ڈائری نمبر الاٹ کردیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 11:21am سیاسی انفلوئسرز اور ٹرولز سوشل میڈیا پر غیرمصدقہ معلومات پھیلا رہے ہیں، ماہرین 'میڈیا سینسرشپ' کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاسی حریفوں کو آن لائن ہدف بنایا جارہا ہے۔
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:58am نو مئی فوجی تنصیبات حملہ کیس: 498 نامزد ملزمان کے ٹرائل کا آغاز آج سے اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ممکنہ فرد جُرم کیلئے عمران خان، شاہ محود کو بھی طلب کررکھا ہے