پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 12:08pm سیلاب متاثرین کیلئے امدادی فنڈ قائم، وزیراعظم کی مدد اپیل شہبازشریف نے کہا کہ متاثرین کی مدد جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 12:44pm وزیراعظم کا جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ شہباز شریف کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:12pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے لیے امداد میں اضافے کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹانک کا دورہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:16pm ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیراعظم قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیئے، عمران خان کی سیاست غیر ملکیوں سے چلائی جاتی ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 12:08pm وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات لیں وزیراعظم نے 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق تشویش و فکرمندی کا اظہار کیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 03:55pm وزیراعظم کی سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 24 گھنٹے میں معاوضہ دینے کی ہدایت وزیراعظم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے قلعہ سیف اللہ میں نقصانات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
کاروبار شائع 31 جولائ 2022 11:37am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان لیوی بڑھانے کی صورت میں یہ اضافہ 23 روپے تک پہنچ سکتا ہے، حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:09pm وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی وزیر اعظم نے دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 03:05pm سندھ میں 300 فیصد زیادہ بارشیں، مون سون 93 جانیں لے گیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے نالوں کی تعمیر اور لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (ایل بی او ڈی) کی تکمیل کا مطالبہ کردیا۔
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 02:58pm حکومت کا سپریم کورٹ سیلاب فنڈز کے لیے عدالت کو خط لکھنے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تعین کے لیے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:56pm وزیر اعظم اور کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 01:28pm الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے، وزیراعظم عمران نیازی ریاستی اداروں پر بار بار شرمناک حملے کر رہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 12:34pm وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس آج لاہور میں بلالیا پنجاب ضمنی الیکشن میں بدترین شکست کی وجوہات کا جائزہ اور حمزہ شہباز کے اکثریت کھو جانے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
پاکستان شائع 17 جولائ 2022 09:26am ووٹ ڈالتے ہوئے عمران نیازی حکومت کے سیاہ دور کو ضرور یاد رکھیں: وزیراعظم پاکستان پی ٹی آئی دور میں اپنی منزل سے دور ہو گیا، اس کا اظہار آپ نے اپنے ووٹ سے کرنا ہے، شہبازشریف
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 02:24pm عوام کے تحفظ اور مدد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں سے عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردی۔
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 01:27pm وزیراعظم کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکباد اللہ تعالیٰ آج کے دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال دے، ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 01:18pm اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائن بس سروس ایک ماہ تک فری چلانے کا اعلان تیل اور گیس قیمتوں نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے، اللہ کا شکر ہے تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی ہوئی ہے، جلد مہنگائی میں بھی کمی آئے گی، وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 05 جولائ 2022 09:40am معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے: وزیراعظم پہلے دن سے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 03:39pm وزیراعظم نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے بلاک ہونے کا نوٹس لے لیا وزیراعظم نے لینڈسلائیڈنگ سے بند شاہراہ فوری کھولنے اور ایف ڈبلیو او کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:11am وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 03 جولائ 2022 03:12pm وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا حکومت نے عید الاضحیٰ پر جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 12:39pm وزیراعظم اور صدر کا بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار ژوب حادثے میں زخمی افراد کے علاج میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے، شہبازشریف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 07:03pm بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے: وزیراعظم شہباز شریف وہ دن دورنہیں جب لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی، پچھلی حکومت نے پلانٹس کی مرمت نہیں کروائی، ہم نے مرمت کا کام کرکے پلانٹس دوبارہ چلائے، شہبازشریف