پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:42pm سانحہ 9 مئی کیخلاف سندھ، بلوچستان اور پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادیں منظور قرار داد میں واقعے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:40pm 9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 12:02pm لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار ملزمان شہریوں کو تیز دھار آلہ یا خنجر سے دھمکا کر ان سے لوٹ مار کرتے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:39pm گوادر کے گرد آہنی باڑ لگانے کے سوشل میڈیا دعوے ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردیئے سوشل میڈیا پر گوادر کے گرد باڑ لگانے اور اسے چین کے حوالے سے کرنے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں
کھیل شائع 09 مئ 2024 11:04am ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی مقامی ہوٹلز کے کرایوں میں بھی من مانے اضافے کا امکان
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:54am آئی ایم ایف وفد کی رضا مندی سے قبل حکومت بجٹ منظوری سے کترانے لگی وفاقی کابینہ میں بجٹ اسٹریٹجی پیپر کی پیش کش ملتوی کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے آئندہ دورے کے باعث کیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 10:20pm آج نیوز نے 36 سال سے بچھڑے باپ بیٹیوں کو ملادیا بیٹیاں باپ سے گلے مل کر روتی رہیں، جبکہ پوتے، پوتیاں، نواسے، نواسیاں بھی خوشی سے نہال
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 05:55pm ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں واضح کمی، وجہ سامنے آگئی آئندہ چند روز میں مزید کمی آئے گی، دکاندار
پاکستان شائع 08 مئ 2024 02:05pm سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت5 ڈالر کمی سے 2312 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 01:56pm گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ حملے میں خواتین سمیت 4 زخمی ہوگئے، پولیس، دو سال قبل شادی ہوئی ایک بیٹی ہے، متاثرہ خاتون
اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 12:34pm سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنیکا فیصلہ، تقریب میں آرمی چیف کی شرکت متوقع وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی کل ہوگا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:13am پنشن کٹوتی کی تصدیق، ریٹیلرز پر ٹیکس اسکیم جاری رکھنے کا اعلان وزیر خزانہ کی جارحانہ پریس کانفرنس، کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیر خزانہ اورنگزیب
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:23am ضم شدہ قبائلی اضلاع کا ٹیکس، کسٹم استثنی 30 جون سے ختم ایف بی آر نے ٹیکس تجویز کا مسودہ تیار کر لیا ہے
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:08am ڈی جی آئی ایس پی آر پر بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی ترجمان کے ردعمل میں فرق کیوں پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ کا جواب دینے میدان میں اترے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:52am عمران خان سمیت تمام قیدیوں کا تحفظ چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان کے معاملات پرہمارا مؤقف وہ ہے جو پہلے تھا، میتھیو ملر
کھیل شائع 07 مئ 2024 05:28pm اذلان شاہ ہاکی کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور جاپان کے میچ کا کیا نتیجہ رہا آخری لمحات میں گول کی بدولت گرین شرٹس پہلی پوزیشن پر برقرار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:45pm 9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کیا ہم کسی اور 9 مئی سانحے کا انتظار کر رہے ہیں، میجرجنرل احمد شریف، پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:56pm پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلیے اصلاحات کررہے ہیں، اطلاق تمام اداروں پر ہوگا، وزیر قانون ہم اصلاحات کی جانب بڑھ رہے ہیں، اخراجات کی کمی میں بڑی رکاوٹ پنشن ہے، اعظم نذیر تارڑ
کھیل شائع 07 مئ 2024 12:32pm نہ حارث نہ ہی عامر بلکہ، بھارتی کرکٹ ماہرین کن پاکستانی بالرز کو خطرناک سمجھ رہے ہیں؟ جبکہ پہلے بھی بھارتی ماہرین کرکٹ پاکستانی بالرز کو خطرناک قرار دے چکے ہیں
پاکستان شائع 06 مئ 2024 02:40pm خاتون سے پرس چھیننا مہنگا پڑ گیا، ڈکیت کے ساتھ کیا ہوا؟ اناڑی ڈکیت کے لیے مشکل بڑھ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 07:30pm سعودی عرب کا وفد پاکستان پہنچ گیا، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:52pm صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی گورنر سندھ کے نام پر معاملات حتمی شکل اختیار نہ کرسکے
کھیل شائع 04 مئ 2024 06:23pm ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی بھارت نے گیارہ مئی سے اسلام آباد میں شروع ہونیوالی سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت سے معذرت کرلی.
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:17pm تین نام فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلئے نہیں بات چیت کیلئے تجویز کیے ہیں، عمران خان چیف جسٹس قاضی پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، بانی پی ٹی آئی
کھیل شائع 03 مئ 2024 07:43pm آئی سی سی سالانہ ٹیم رینکنگ جاری: ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں پاکستان کا کونسا نمبر؟ ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں بھارت جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:57pm وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم نواز شریف نے کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:23pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل ریفرنس میں مجموعی طور پر اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند اور 17 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 03:51pm چاند پر جانے والے چینی جہاز میں پاکستانی سٹیلائیٹ کے علاوہ اور کیا جا رہا ہے چین کا چانگ ای 6 چاند کے تاریک حصہ میں لینڈ کرے گا