پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:25am موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی اوسط درجہ حرارت بھی معمول یاکچھ زیادہ رہنے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 03:03pm روپے کی اونچی اڑان کے سامنے ڈالر اپنی قدر کھو بیٹھا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کی کمی ہوئی
شائع 05 اپريل 2023 03:48pm سعودی عرب نے 2 ارب کی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا اسحاق ڈار دورہ امریکا سے قبل عرب امارات قیادت سے بھی رابطہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:50pm کراچی چڑیا گھر، ڈاکٹرزکی ٹیم نے بیمار ہتھنی کا معائنہ کرلیا گورنرسندھ نے چڑیا گھرمیں اسپتال بنانے کی منظوری دیدی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 06:25pm ملک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 4.06 روپے کا اضافہ
کاروبار شائع 04 اپريل 2023 06:42pm اسمگل شدہ ایرانی تیل کے باعث پاکستانی پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی اسمگلروں کا سب سے بڑا ذریعہ دریائے دشت کے راستے جیوانی کا سمندری راستہ ہے۔
کھیل شائع 04 اپريل 2023 09:10am دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں 2 نئے کھلاڑی بین لِسٹر اور کول میک کونچی بھی شامل
دنیا شائع 03 اپريل 2023 11:05pm برطانیہ جانے کے اہل سیکڑوں افغان پاکستان میں پھنسے ہونے کا انکشاف 'یہ میرا گناہ ہے کہ میں نے برطانوی افواج کے ساتھ کام کیا۔ میں ایک قیدی کی طرح ہوں اور ہم پاکستان میں محفوظ نہیں۔'
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 06:40pm بھارت نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے جو چھپایا جارہا ہے، سینیٹر محسن عزیز بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور کرنے پر زور
کھیل شائع 03 اپريل 2023 11:11am نکاح یا منگنی؟ نسیم شاہ نے وائرل تصویرکی حقیقت بتادی فاسٹ بولر نے دو بزرگوں کے درمیان بیٹھے تصویرشیئرکی تھی
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 02:31pm ”چاند رات پرگورنر ہاﺅس میں خواتین کیلئے مُفت مہندی لگانے کا اہتمام کیا ہے“ مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا میرا عزم ہے، گورنرسندھ
کھیل شائع 02 اپريل 2023 01:49pm قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور بیٹینگ کوچ کل پاکستان آئیں گے باؤلنگ کوچ آئی پی ایل کے ختم ہونے پر پاکستان آئیں گے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 12:16pm صوبے بھرمیں قائم آٹا سینٹرز پرمستحقین کو مفت آٹے کی سپلائی جاری ہے، پنجاب حکومت پنجاب میں 2 کروڑ سے زائد 10کلو گرام آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں
کھیل شائع 02 اپريل 2023 11:53am ایتھلیٹکس فیڈریشن کو پاکستان اسپورٹس گورننگ بورڈ سے نکال دیا ایتھلیٹکس فیڈریشن کو بورڈ سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری
شائع 01 اپريل 2023 11:17pm پاکستان مخالف جملے کسنے پر برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹر معطل یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایک ہی جگہ رہائش پذیر تھے۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:04pm پی ٹی آئی کا پاکستان اور اسرائیل کے درمیان غذائی تجارت کے خلاف احتجاج وزارت خارجہ سے وضاحت طلب
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 01:44pm بھگدڑ سے ہلاکتوں کا معاملہ: فیکٹری مالک سمیت 9 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزمان کورہا کرنےکی درخواست مسترد کردی
کاروبار شائع 01 اپريل 2023 01:28pm مارچ میں مہنگائی 3.72 فیصد بڑھ گئی ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 11:27am کیا پاکستان مارشل لاء کی جانب بڑھ رہا ہے؟ آئینی بحران تمام صورتوں میں ناگزیر ہے
کاروبار شائع 01 اپريل 2023 10:24am مہنگائی کی مجموعی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایک ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
کھیل شائع 01 اپريل 2023 09:53am بابراعظم کا نام بھارت کی نصابی کتابوں میں شامل آل فارمیٹ کپتان کے شاندار کیریئر میں ایک اور یادگارموڑ
دنیا شائع 01 اپريل 2023 09:39am برطانیہ میں پاکستانی ساتھی کی توہین کرنے پر بھارتی ڈاکٹر معطل دونوں نیشنل ہیلتھ سسٹم کی جانب سےفراہم کردہ رہائشگاہ میں قیام پزیرتھیں
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 08:45am جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا، امریکا پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود کرسکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 08:23am بلاول اور حمزہ کا پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم بلاول نے حمزہ کو اسکاٹ لینڈ کا فرسٹ منسٹر بننے پر مبارکباد دی
کاروبار شائع 30 مارچ 2023 11:49pm پاکستان نے دو ارب ڈالر کے سکوک بانڈز کا اجرا روک دیا رواں مالی سال کے دوران 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کیے جانے تھے۔
کاروبار شائع 30 مارچ 2023 10:15pm جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل 35 فی صد کم قیمت میں فروخت کی پیش کش اگر پاکستان تیل اور گیس خریدنے پر آمادہ ہو توعالمی مارکیٹ سے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ پر فروخت کر سکتے ہیں، جاپانی نمائندہ
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 08:45pm پاکستان کے تین بڑے ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی کارروائی شروع، فائدہ کیا ہوگا آؤٹ سورسنگ کیا ہے اور اس سے مسافروں کو کیا فائدہ ہو گا؟
دنیا شائع 30 مارچ 2023 08:59am پاکستان حکومت کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک دونوں ممالک کی آئی ٹی وزراتوں کا ردعمل سامنے نہیں آیا
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
کرغزستان واقعہ افسوسناک قرار، آج مزید 540 طالبعلم وطن پہنچیں گے، وزیر خارجہ کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد بشکیک بھیجنے کا اعلان
کرغزستان سےمزید طلبہ آج وطن پہنچیں گے، اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ منسوخ، وزیر اعظم کی اہم ہدایات