پاکستان شائع 28 جنوری 2024 05:28pm ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، پولنگ اسکیم تیار قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی حلقوں کی پولنگ اسکیم تاحال مکمل نہیں ہوسکی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 04:47pm جو سمجھتے ہیں چوتھی بار وزیراعظم بن رہے ہیں سخت غلط فہمی میں ہیں، بلاول کوئی ہمارے آئین کو نہ مانے تو اس کو منہ توڑ جواب دینگے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 10:03pm نوازشریف کی (ن) لیگی رہنماؤں کو انتخابی مہم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) کے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا، نواز، شہباز اور مریم جلسوں سے خطاب کریں گی
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 08:18pm نواز اور شہباز کیساتھ ملکر معیشت سنبھالیں گے، جہانگیر ترین معیشت بڑھے گی تو ملک ترقی کرے گا، سربراہ آئی پی پی
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:30pm این اے 242 : پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان دنیا چاند پر پہنچ گئی مگر میئر کراچی گٹر کے ڈھکن نہیں لگا سکے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 07:41pm طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم ایک ساتھ، ویڈیو وائرل دونوں نے ایک عوامی اجتماع میں اسٹیج پر کھڑے ہو کر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر فضاء میں لہرایا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 02:41am 8سال بعد ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑا جلسہ: آج نکاح ہوا، 8 فروری کو ولیمہ کھائیں گے، فاروق ستار کراچی کے عوام نے آج ہی اپنے فیصلے پر مہر لگا دی، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 07:52pm 8 فروری کو عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں، سراج الحق جماعت اسلامی کامیاب ہوکر غیر ترقیاتی اخراجات کا خاتمہ کرے گی، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 08:25pm نارتھ ناظم آباد میں جھگڑے کا مقدمہ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کیخلاف درج کرلیا، پولیس مکا چوک کے قریب دوسرے جھگڑے کا مقدمہ پی ٹی آئی امیدوار کی مدعیت میں درج کیا، پولیس
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 07:07pm مہنگائی کے ساتھ ملک کو کامیابی کے ساتھ نہیں چلایا جاسکتا، جہانگیر ترین حلقے کے مسئلوں کو حل کرنا میرا مقصد ہے، سربراہ آئی پی پی
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 07:00pm 8 فروری کو ووٹ صرف نوازشریف اور شیر کو ملےگا، مریم نواز بانی پی ٹی آئی نے معیشت کو تباہ کردیا، حمزہ شہباز
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 11:21pm بلاول وزیر اعظم بننے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، ن لیگ کو سپورٹ نہیں کر رہا، چوہدری سرور ہم کسی کے لاڈلے نہیں بننا چاہتے، بس الیکشن چاہتے ہیں، چیف آرگنائزر ق لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:23pm اس وقت الیکشن کا التوا جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، مزاحمت کریں گے، شہباز شریف عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 07:29pm لوگوں کو تھانہ کچہری کی سیاست سے نجات دلاؤں گا، جہانگیرترین ظلم و جبر کرنے والوں کی ایسی تیسی کر دیں گے، سربراہ آئی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 09:08pm پارٹی سے نکالے جانے پر سردار مہتاب عباسی کا رد عمل سامنے آگیا جنرل سیکرٹری ن لیگ احسن اقبال نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 09:01pm نوازشریف آئی جے آئی والی سیاست کر رہے ہیں، شیر کا راستہ تیر روک سکتا ہے، بلاول مخالفین خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
لائف اسٹائل شائع 19 جنوری 2024 03:15pm پارٹی رجسٹر نہ ہوئی توعدالت جاؤں گا، چاہت فتح الیکشن کمیشن پہنچ گئے گلوکار چاہت فتح علی خان الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:33pm عدالت کا پی ٹی آئی کے کامران بنگش کا انتخابی نشان تبدیل کرنے کا حکم کامران بنگش کو مخالف امیدوار سے مختلف نشان الاٹ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:59pm الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے بینرز ہٹا دیئے امیدواروں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تشہیری ہورڈنگز لگائے تھے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 12:21am 300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں، آصفہ کی کراچی میں انتخابی مہم شہریوں سے اپیل کی کہ 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگائیں، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 05:16pm نواز شریف سے عبدالمالک بلوچ کی ملاقات، سیاسی تعاون بڑھانے اور مل کر چلنے پر اتفاق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 12:47am پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا الزام : دانیال عزیز کا احسن اقبال کو نوٹس بھیجنے کا اعلان دانیال عزیز تحریک انصاف کے ٹکٹ کی دوڑ میں شامل تھے، احسن اقبال
▶️ پاکستان شائع 14 جنوری 2024 05:42pm الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی ہے، کسی کا میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، جہانگیر ترین الیکشن انشاء اللہ اپنے وقت پر ہوں گے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی پُر امید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:10pm ایک شخص کو چوتھی بار پاکستان پر مسلط کرنیکی کوشش ہورہی ہے، بلاول ن لیگ کہتی ہے پیسا نہیں ہے، میں کہتا ہوں پیسہ و وسائل ہیں آپ نے چوری کیے،اسلام آباد کے بابو پیسہ نہیں دیتے، بلاول
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 04:49pm سیاسی جماعتیں جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی یقینی بنائیں، الیکشن کمیشن الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت اس پر عملدرآمد لازمی ہے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:16am امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں پانچویں بار توسیع کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:11pm پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، عرفان سلیم کی آڈیو لیک ٹکٹ نہ ملنے کی شکایات کرنے والے عرفان سلیم نے پارٹی ورکرز کا اجلاس طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:51pm ٹی ایل پی نے کراچی سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا تحریک لبیک پاکستان نے شہر میں قومی اسمبلی کے تمام 22 حلقوں پر امیدوار کھڑے کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:56pm کاغذات نامزدگی واپس لینے کے آخری روز شفقت محمود سمیت کون سے سیاستدان دستبردار ہوگئے شفقت محمود نے این اے 130 اور پی پی 170 سے کاغذات جمع کرائے تھے
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:19pm اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف دائر اپیل خارج پیپلز پارٹی کے امیدوار جمال خان رئیسانی بھی الیکشن کے لئے اہل قرار