کھیل شائع 07 اپريل 2023 08:57am نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کا آج سے آغاز کھلاڑی 3 روز تک فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کریں گے
کھیل شائع 04 اپريل 2023 09:10am دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں 2 نئے کھلاڑی بین لِسٹر اور کول میک کونچی بھی شامل
کھیل شائع 23 فروری 2023 03:58pm بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کے لئے آسریلوی اسکواڈ کا اعلان پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے
کھیل شائع 15 جنوری 2023 03:31pm پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمیں پہلے ون ڈے میں کل مدمقابل قومی ویمن ٹیم کی میچ کے لئے تیاریاں جاری
کھیل شائع 12 جنوری 2023 04:50pm سرفراز پچ پر کھڑے اہلیہ کو نہارنے میں مصروف، امپائر کو کھیل روکنا پڑگیا سرفراز کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے اپنے ٹوئٹر پر خجالت والا ایموجی لگاتے ہوئے اس واقعے کی وڈیو ری ٹوئٹ کی۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 07:57pm میچ کے دوران رضوان سے ملنے کیلئے میدان میں آنے والے مداح گرفتار مداحوں کو میدان میں دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 10:32pm نیوزی لینڈ نے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے ہراکر سیریز برابر کردی قومی ٹیم نے یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوکر 181 رنز بنا کر کیویز گیند بازوں کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے
کھیل شائع 10 جنوری 2023 09:47am نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کے بعد شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام عبوری چیف سلیکٹر نے اپنی ٹویٹ میں کیا کہا؟
کھیل شائع 09 جنوری 2023 07:51pm نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں نسیم شاہ نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا فاسٹ بولر نے 10 اوورز میں57 دیکر 5 کھلاڑی کو پویلیئن کی راہ دکھائی
کھیل اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:13pm پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی فاسٹ بولر نسیم شاہ مقابلے کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
کھیل اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:02pm پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟
کھیل اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 03:45pm بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران روہت شرما زخمی، اسپتال منتقل گیند بھارتی کپتان کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر لگی اور خون نکلنے لگا
کھیل شائع 10 اکتوبر 2022 01:19pm نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے 2 مراحل میں پاکستان آئے گی
کھیل شائع 22 اگست 2022 01:27pm بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اورسنگ میل عبورکرلیا بابر اعظم ون ڈے کیرئیر کی ابتدائی 90 اننگزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔
کھیل شائع 13 جون 2022 08:35am تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان نے کلین سوئپ مکمل کرلیا پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی 53 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 0-3 سے اپنے نام کی۔
کھیل شائع 12 جون 2022 03:42pm تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئیں ہیں،حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ حسن علی اور شاہنواز دھانی کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
کھیل شائع 12 جون 2022 11:57am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ابتدائی 2 میچزمیں کامیابی کے بعد گرین شرٹس کو 3ایک روزہ میچوں کی سیریزمیں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:50pm دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے ہرا دیا میچ کی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 32.2 اوورز میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 10 جون 2022 09:21am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا، 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
کھیل شائع 09 جون 2022 10:11am پہلے ون ڈے میں خوشدل شاہ کی 23 گیندوں پر 41 رنز کی شاندار اننگز پاکستان کو مشکل پڑی تو خوشدل شاہ نے 4 بلندو بالا چھکے لگا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
کھیل شائع 09 جون 2022 09:45am ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں بابراعظم نے تاریخ رقم کردی بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی، جس کے بعد وہ ون ڈے فارمیٹ میں مسلسل دوسری بار 3سنچریاں بنانے والے دنیا ئے کرکٹ کے پہلے بلے باز بن گئے۔
کھیل شائع 09 جون 2022 09:30am ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں شاداب خان کے زبردست کیچ کے چرچے ملتان میں کھیلے جانے والے اس میچ میں شاداب خان نے 31ویں اوور میں محمد نواز کی گیند پر ہوا میں ڈائیو لگا کر شَمارا بروکس کا کیچ پکڑا۔
کھیل شائع 09 جون 2022 03:32am پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی، امام الحق 65 اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 59 رنز بنا سکے
کھیل اپ ڈیٹ 08 جون 2022 05:40pm پہلاون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ملتان: پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان میں 14 سال بعد...
کھیل شائع 08 جون 2022 08:59am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا ملتان 14برس بعد انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کیلئے تیار ہے، پاک ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے شام 4 بجے شروع ہوگا۔
کھیل اپ ڈیٹ 06 جون 2022 01:11pm پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کا 26رکنی اسکواڈ ملتان پہنچ گیا مہمان اسکواڈ کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے ملتان پہنچایا گیا، ہوٹل پہنچنے پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔
کھیل شائع 01 جون 2022 06:10pm پہلا ون ڈے: پاکستان ویمن نے سر لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستانی ٹیم نے 170 کا ہدف 42 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا