پاکستان شائع 02 نومبر 2022 07:19pm اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کیخلاف نا اہلی ریفرنس مسترد کردیا ریفرنس مسترد کرکے فیصلے کی نقل الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 09:04am پی ٹی آئی مارچ، قومی اسمبلی اجلاس کیلئے اسپیشل سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ اراکین اسمبلی اور وزرا کے مہمانوں پر پارلیمنٹ میں داخلے پر پابندی عائد، اسمبلی سیکرٹریٹ
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 07:15pm قومی اسمبلی میں ارشد شریف کے قتل کیخلاف قرارداد مذمت منظور قرارداد میں واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 01:43pm رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کی اجازت اسپیکر سے لینے کی ترمیم منظور پارلیمنٹ کے احاطے سے کسی رکن کو گرفتار نہ کرنے کی ترمیم بھی منظور
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 08:09pm ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی ایم کیو ایم محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 01:44pm آئینی طریقے سے ہٹایا جانے والا شخص دھمکیاں دے رہا ہے، خواجہ آصف ملک میں اقتدار کی جنگ جاری ہے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 11:54pm اراکینِ اسمبلی کی اسکیموں کیلئے 17 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری ای سی سی نے ساتویں مردم شماری سے متعلق سمری مؤخر کر دی، اعلامیہ
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 09:15pm نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ مارے لوگ لاپتہ ہوئے ہیں، کہیں وہ لاشیں ان کی تو نہیں؟ کشور زہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 06:44pm رانا ثناء نے پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت دے دی کل عمران خان کوجھوٹے ہونےکا ثبوت فراہم کردیا گیا، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 10:17pm ایم کیو ایم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو بینظیر کے بجائے لیاقت علی خان سے موسوم کرنے کا مطالبہ لیاقت علی خان کا درجہ قائد اعظم کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:41am قومی اور صوبائی اسمبلی کے کون سے حلقوں میں اتوار کو انتخابات ہوں گے این اے 45 کرم میں امن وامان کے حالات کے باعث الیکشن شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 02:28pm آصف زرداری کے خلاف نااہلی کا ریفرنس قومی اسمبلی میں جمع آصف زرداری نے تو شہ خانہ سےخلاف قانون گاڑیاں حاصل کیں، ریفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 12:56pm سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جا کراپنا کردارادا کرے, چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 11:14am 9خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 13 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 03:53pm الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا تحریک انصاف کے 9 مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:29am حکومت نے پی ٹی آئی کے11 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے استعفے منطور کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چودھری کا ٹویٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:28am سیاست مقدم رکھتے تو ریاست کا اللہ حافظ تھا: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ آئین کی ماں ہے، برے وقتوں میں بھی آئین نے پاکستان کو متحد رکھا، یہ آئین صدیوں تک پاکستان کی رہنمائی کرتا رہے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2022 04:22pm ادارے نیوٹرل رہیں گے تو عمران خان کی جماعت جیت نہیں سکے گی: بلاول ہم 3 نسلوں سے ظلم کا سامنا کرتے آرہے ہیں، ہم نے آمریت کا مقابلہ بھی کیا ہے
▶️ کاروبار شائع 29 جون 2022 02:52pm پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، تنخواہوں پر مختلف شرح سے ٹیکس بڑھانے کی ترمیم بھی کثرت رائے سے منظور کی گئ
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2022 02:46pm وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس اور دیگر ٹیکسز کی تفصیلات بیان کردیں 10 فیصد سپر ٹیکس 30 کروڑ سے زائد آمدن والی 13کمپنیز پر لگے گا، چھوٹی بڑی دکانوں پر فکسڈ ٹیکس لگے گا، یہ ٹیکس صرف آمدن پر ہوتا، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 20 جون 2022 09:22pm حکومت کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے کی دعوت عمران خان کنپٹی پر پستول رکھ کر الیکشن نہیں لےسکتے، ہم انہیں پہلے کی طرح دعوت دیتے ہیں کہ گالیاں بہت دے لیں اب آئیں ایوان میں بیٹھیں
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم