دنیا شائع 03 مئ 2024 11:04am اسپتال میں ٹارچ کے ذریعے ڈلیوری کی کوشش، ماں اور نومولود جاں بحق اہلخانہ کے احتجاج کے بعد ادارے کی جانب سے انکوائری شروع
لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2024 11:33am معروف بھارتی اداکار گووندا انتہا پسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے اس سے قبل اداکار گووندا کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے کوششیں کر چکے تھے
دنیا شائع 08 فروری 2024 02:44pm بھارت کے شہر چنئی میں کئی اسکولوں کو بھم سے اڑانے کی دھمکی پولیس نے اسکول خالی کروالیے، تلاشی پر دھماکا خیز مواد نہ ملا، حال ہی میں کئی شہروں کو دھمکیاں ملی ہیں۔
دنیا شائع 02 فروری 2024 03:22pm ممبئی میں 6 مقامات، دہلی میں اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دونوں شہروں میں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، کئی گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے باوجود دھماکا خیز مواد نہیں ملا
لائف اسٹائل شائع 06 جنوری 2024 10:52am عامر خان کے داماد کی شارٹس میں بارات لانے کی وجہ سامنے آگئی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی تھی
دنیا شائع 03 جنوری 2024 12:30pm انتہا پسند ہندو لیڈر کی ستائی ہوئی 78 سالہ ڈورین کو 19 سال بعد انصاف مل گیا چھگن بُھجبل کی فیملی کو بنگلہ بیچنے کے بعد ممبئی کی ڈورین کو وصولی کیلئے قانونی جنگ لڑنا پڑی
دنیا شائع 31 دسمبر 2023 09:10pm ممبئی میں نیو ایئر نائٹ پر دھماکوں کی اطلاع، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں فون کرنے والے نے کہا شہر میں دھماکے ہوں گے اورکال منقطع کردی، ممبئی پولیس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:05am ارباز خان نے اپنی شادی کی تصاویر فالوورز کے لیے شیئرکردیں اداکار نے میک آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کی ہے
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 02:05pm کرسمس پرآرڈر کیا گیا کھانا خوشی کے بجائے ’دوائی‘ دے گیا 1871 میں تعمیر کیا گیا لیوپولڈ کیفے ان مقامات میں سے ایک ہے جہاں 2008 کے ممبئی حملوں کے دوران حملہ کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 08:49am ملائکہ سے طلاق اور جارجیا سے بریک اپ کے بعد ارباز خان نے پھر سہرا سجا لیا بالی ووڈ اداکار نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں
کھیل شائع 22 دسمبر 2023 03:22pm ویرات کوہلی اچانک ٹیم چھوڑ کر جنوبی افریقا سے ممبئی پہنچ گئے بھارت اور پروٹیز کیخلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا
دنیا شائع 25 نومبر 2023 03:38pm والدین نے منشیات خریدنے کیلئے اپنے 2 بچے فروخت کردیے پولیس نے جوڑے کو گرفتار کرلیا
دنیا شائع 24 نومبر 2023 12:13pm ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول بٹ کوائن میں 10 لاکھ امریکی ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ
کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 05:19pm ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے ممبئی میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں
کھیل شائع 15 نومبر 2023 10:42am بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل کیلئے بنائی پچ تبدیل کردی پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق پچ نمبر 7 پر ہوا تھا جب کہ وہ دراصل پچ نمبر 5 تھی، برطانوی اخبار
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:31pm ورلڈکپ: میکس ویل نے بازی پلٹ دی، 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے فتح چھین لی آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
کھیل اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 08:46pm سری لنکا کو 302 رنز سے شرمناک شکست، بھارت ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا سری لنکا ٹیم 358 رنز کے جواب میں 20ویں اوور میں صرف 55 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 31 اکتوبر 2023 06:00pm شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کا ٹیزر اہم ترین دن پر جاری کرنے کا اعلان ڈنکی میں شاہ رخ خان کا ایک الگ روپ نظر آئے گا یہ فلم راج کمار ہیرانی کے ساتھ شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہے۔
کھیل شائع 21 اکتوبر 2023 09:03pm ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کردیا، 229 رنز سے شکست 400 رنز کے جواب میں پوری انگلش ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 03:49pm ممبئی: شدید بارش میں لینڈنگ کرنیوالے طیارے میں آگ لگ گئی طیارے میں چھ مسافر اور عملے کے دو ارکان سوار تھے
دنیا شائع 01 ستمبر 2023 03:57pm ممبئی پولیس نے تاج ہوٹل پر دہشتگرد حملے کی اطلاع دینے والا دھرلیا اطلاع دینے والے نے اپنی شناخت غازی آباد سے "مکیش سنگھ" کے طور پر کرائی
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 03:30pm ریسٹورنٹ میں چکن کے سالن میں سے چوہا نکل آیا لذید چکن کڑی کے انتظار میں بیٹھے گاہک سالن میں چوہا دیکھ کر حیران رہ گئے۔
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2023 08:46am کانووکیشن میں ڈانس مت کیجئے گا ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے ڈگری لینے پہلے خوشی میں رقص کرنا بھارتی طالبعلم کو مہنگا پڑ گیا
کھیل شائع 27 جون 2023 08:44pm ورلڈ کپ: وریندر سہواگ نے پاکستان سے متعلق کیا پیشگوئی کی؟ سابق کرکٹر کا پاکستان کیخلاف ورلڈکپ میں سب سے پسندیدہ میچ کونسا تھا
دنیا شائع 13 جون 2023 08:34am بھارت میں سمندری طوفان بپرجوئے کے اثرات ظاہر ہونا شروع، ممبئی کے سمندر میں طغیانی گجرات کے ہلی ساحلی علاقے گیر سومناتھ میں پانی گھروں میں داخل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 07:22pm سمندری طوفان بپر جوئے کا رخ تبدیل، بجلی کے شاٹ فال میں اضافے کا خدشہ طوفان کا فاصلہ کراچی سے 400 کلو میٹر اور ٹھٹہ کے ساحل سے 340 کلو میٹر دور رہ گیا
دنیا شائع 14 اپريل 2023 01:31pm سائبرکرائم کا شکار بھارتی شہری اپنی شادی کیلئے جمع کی گئی رقم سے محروم ملزمان نے چالاکی سے متاثرہ شخص کی رقم بینک اکاؤنٹ سے نکال لی
کھیل شائع 31 مارچ 2023 09:31am بھارت ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہ آنے کے بہانے ڈھونڈنے لگا بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 10:41pm انسداد دہشتگردی کمیٹی اجلاس: پاکستان نے بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کردیا بھارت کی ہتک آمیز حرکتیں کمیٹی کے مقاصد اور مینڈیٹ کو نقصان پہنچاتی ہیں اور قابل مذمت ہیں
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر