کراچی میں بارش کے باعث دیواریں گرنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے کے واقعات ملیر، میمن گوٹھ، محمودآباد ، چینیسر گوٹھ، ملت ٹاؤن اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں پیش آئے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.