▶️ پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:03am وزیراعظم شہبازشریف کی کنگ چارلس سوم سے ملاقات وزیراعظم نے کنگ چارلس کو تخت نشینی پر نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:33pm وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات وزیراعظم شہباز شریف پیر کو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن میں موجود ہیں۔
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 10:45pm مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے بڑھیں، وزیراعظم کی اپیل چھوٹے بچوں کی خوراک، گرم کپڑوں اور رضائیوں کی بھی اس وقت اشد ضرورت ہے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 08:46pm ن لیگ کے بڑوں کا اجلاس پیر کو لندن میں ہوگا، وزیراعظم بھی شرکت کریں گے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 10:57pm وزیراعظم لندن پہنچ گئے، کل آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شریک ہونگے شہباز شریف دورہ لندن کے بعد امریکا کے لئے بھی روانہ ہوں گے
دنیا شائع 16 ستمبر 2022 02:38pm لندن پولیس کے 2اہلکارچاقو کے حملے میں زخمی لوگوں کی بڑی تعداد ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے لیے وہاں موجود ہے
لائف اسٹائل شائع 15 ستمبر 2022 07:00pm ویڈیو: ملکہ برطانیہ کے تابوت پر پہرہ دینے والا سپاہی اچانک زمین پر گرگیا ملکہ برطانیہ کی وفات کے بعد ان کی آخری روایتی رسومات جاری ہیں
لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2022 07:38pm برطانیہ میں نئے بادشاہ کے بعد کون سی تبدیلیاں ہونگی؟ ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے شہزادہ چارلس بادشاہ بن چکے ہیں
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 08:41pm نواز شریف واپس آؤ، تمہارا ایسا استقبال ہوگا جو کبھی نہیں ہوا ہوگا: عمران خان نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر حکم دے رہا ہےکہ فلاں کو گرفتار کرو
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 05:10pm لندن سے چوری کی گئی بینٹلی ملسن کراچی سے بر آمد کسٹمز حکام نے مزید تفتیش کے لیے مالک اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے
لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2022 04:34pm فیکٹ چیک: کیا عمران خان کی فیملی 1930 کی گول میز کانفرنس میں موجود تھی؟ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ساتھ داداکے بھائی اور خالو ۔۔۔ سابق وزیراعظم کی شیئرکردہ تصویرنے نئی بحث چھیڑ دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 10:18am اسلام آباد سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز منسوخ، مسافروں کا شدید احتجاج پرواز پی کے 9785 کو 15گھنٹوں سے زیادہ تاخیر کے بعد منسوخ کیا گیا، مسافروں نے پی آئی اے کاؤنٹر کا گھیراؤ کرلیا۔
کھیل شائع 13 جولائ 2022 02:29pm سابق انگلش ویمن کرکٹر کی محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ، ویڈیو وائرل سابق انگلش ویمن کرکٹرسارہ ٹیلر کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں محمد رضوان کیچ لینے کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 12:03am ن لیگ نے میری والدہ کے گھر کے باہر احتجاج کی کال دی، جمائما گولڈ اسمتھ کا دعویٰ ن لیگ کے کارکنان نے میری 88 برس کی والدہ کے گھر کے باہر تیسری بار احتجاج کی کال دی ہے
پاکستان شائع 30 جون 2022 12:02am نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان جانے کا فیصلہ کیا ہے: اسحاق ڈار پاکستان اپنے رسک پر جاؤں گا، یہ میرا ملک ہے، میں نے میں نے پاکستان کو دو بار دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے
کھیل شائع 28 جون 2022 09:11am انگلینڈ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ اوئن مورگن کی ریٹائرمنٹ کے بعد انگلش ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر ٹیم کی قیادت کے مضبوط امیدوار ہیں۔
کھیل شائع 27 جون 2022 01:49pm کاؤنٹی چیمپئن شپ: شان مسعود ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پلیئر بن گئے شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کی 12 اننگز میں 1037 رنز بنائے ہیں جس میں 3 سنچریاں اور4 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔