لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 04:08pm ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا تقریب میں اداکارہ خوبصورت لباس پہنے ہرایک کی مرکزنگاہ بنی رہی
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 02:54pm مدیحہ رضوی اور ان کے شوہر نے اپنی شادی کی تفصیلات بیان کر دیں شوہر فرسٹ کزن ہیں اور عمر میں تین سال چھوٹے ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 01:32pm بہترین کولڈ کافی بنانے کے لیے ان 5 غلطیوں پر نظر رکھیں گھر پر مزیدار کولڈ کافی بنانا اب مشکل نہیں رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 12:24pm پھلوں اور سبزیوں سے مٹی اور جراثیم دور کرنے کے 5 طریقے ان پر لگے کیڑے مکوڑے اور کیمیکل صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:44pm میں اقرار کی تیسری شادی سے لاعلم تھی، فرح اقرار نے کہہ ڈالا دوسری اہلیہ کا اقرار کی تیسری شادی اور پہلی بیوی سے تعلقات پر اظہار خیال
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 10:10am چیونٹیوں سے چھٹکارا پانے کےلیے کچن کے سستے، مگر آزمودہ آئٹم سے فائدہ اٹھائیں اس ننھی مخلوق کا خاتمہ بیککنگ سوڈا سے ممکن ہے
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 09:22am میں نے ”نمستے“ کی طاقت پنجاب کے لوگوں سے سیکھی، کپل شو میں عامرخان کا خیال میں مسلمان ہوں، لیکن پنجاب میں نمستے ایک پیار بھرا جذبہ ہے، عامر خان
لائف اسٹائل شائع 29 اپريل 2024 04:19pm اے ایس پی شہر بانو نقوی کی رخصتی ہوگئی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 29 اپريل 2024 03:01pm عامر خان کی بہن شاہ رخ کی ماں کے روپ میں سدھارت آنند کی فلم میں شاہ رخ خان کی رضاعی ماں کا کردار ادا کیا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:48pm امبانی کی شادی میں عاطف اسلم کے بارے میں نامعلوم حقائق پاکستانئ فنکاروں کی پرفارمنس کو خاص پزیرائی ملی
لائف اسٹائل شائع 29 اپريل 2024 12:49pm گرم گرم موسم میں ٹھنڈے ٹھنڈے باورچی خانے کے لئے 5 آسان تجاویز پر عمل کریں باورچی خانے کو زیادہ سے زیادہ ہوادار اور ٹھنڈا رکھنے کی کوشش کریں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 11:56am پوہا نگٹس، اسنیکس کے طور پر کھائیں،شام کا لطف اٹھائیں کم تیل اور مصالحوں سے تیار ہونے والی آسان اور مزیدار ریسیپی
لائف اسٹائل شائع 29 اپريل 2024 11:12am ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے ہزاروں افراد کے سامنے معافی مانگ لی بھارتی گلو کار نے 'ظالیمہ' گایا اورماہرہ سامنے بیٹھی تھیں
لائف اسٹائل شائع 29 اپريل 2024 10:07am چاول کا پانی جلد کا قدرتی امرت ،کوریائی بیوٹی کا اہم راز ہے چاولوں کو بھگونے یا ابالنے کے بعد ضائع شدہ پانی جلد کو خوبصورت بناسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 29 اپريل 2024 08:58am کیا آفتاب اقبال کپل شرما کے ساتھ کام کر رہے ہیں کپل شرم اور ان کے باہمی دوست ان کے ایک ساتھ کام کے خواہش مند رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 03:57pm جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم پرانی باتوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہے
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 03:19pm دانش نواز کا پاکستانی ڈراموں کے باپ پر مزاحیہ انداز ڈرامے والے ابا کیوں ایسے ہوتے ہیں، دانش نواز کا استفسار
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 02:42pm ہانیہ عامر کی دولہا کے ساتھ بے تکلفی صارفین کو نہ بھائی دولہا کو دلہن سے زیادہ ہانیہ پر توجہ دینے پر ناراضگی کا اظہار
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 01:30pm ہمارے کھانوں کا اہم جز، ہلدی کے بالوں کے لئے 5 فوائد جانیں یہ گولڈن مسالحہ آپ کے بالوں کی صحت کے لیے بھی گولڈن چانس ہے
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 12:27pm بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے بعد سے ان کی ممکنہ منتقلی کے بارے میں افواہیں پھیل رہی تھیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:12pm ”تارک مہتا کا الٹا چشمہ“ کے اداکار گروچرن سنگھ لاپتہ 22 اپریل کو دہلی چھوڑنے کے بعد سے سنگھ ممبئی نہیں پہنچے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 05:17pm کپل شرما کا شو نیٹ فلکس پر ناکام ہوگیا "دی گریٹ انڈین کپل شو" کی عالمی درجہ بندی میں گراوٹ
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 10:28am مچھروں کو دور رکھنے کے 6 انتہائی موثر طریقے مچھروں کو دور بھگائیں، گرمیوں کی حسین شاموں کا لطف اٹھائیں
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 08:52am حنا آفریدی نے اپنی شادی، مستقبل کے شریک حیات اور طلاق کے بارے میں بتادیا شادی کے لیے لائف پارٹنر کو جاننا ضروری ہے، حنا آفریدی
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 07:39pm فیشل کرانے سے خاتون کو ایڈز ہوگیا امریکی ریاست نیو میکسیکو میں خاتون نے ویمپائر کا فیشل کرایا تھا
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 03:54pm اداکارہ مریم نور نے پہلے بچے کی آمد کی نوید سنا دی مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے خوشی اور نیک خواہشات ظاہر کر دیں
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 03:34pm ثمر عباس نے مسحور کن آواز میں“وداع کرو“ گا کر صارفین کے دل جیت لیے اداکار نے سمندر پار سے بھی محبت سمیٹی
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 02:53pm نو انٹری 2 کی شوٹنگ جلد ہی شروع کر دی جائے گی، ڈائریکٹرانیس بزمی انیل کا غصہ کرنا جائز ہے، لیکن وہ آپس میں لڑ نہیں رہے ہیں، ڈائریکٹر کی وضاحت
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 02:16pm ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں میرے اکاونٹ سے دور رہو، اسے گندا نہ کرو،ایمن خان کی ہمشکل کی ناراضگی
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 01:31pm والد عرفان خان کے بارے میں بابیل کی ڈیلیٹ کردہ پوسٹ نے تشویش میں ڈال دیا پوسٹ میں اداکار نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر والد کے پاس جانے کی خواہش ظاہر کی