پاکستان شائع 16 جنوری 2024 03:39pm کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ حلقہ این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذاتمسترد کیے جانے کے خلاف درخواستوں پر دلائل مکمل
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:48pm لاہور ہائیکورٹ: اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری 3 رکنی فل بینچ نے54 درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 10:52pm پرویز الہٰی کی اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت، مونس الہٰی کی درخواست مسترد جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:08pm شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو چلینج کر دیا درخواست میں شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت چلینج کی گئی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:15am مبینہ اغوا پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کہاں ہیں؟ عدالتی فیصلے میں انکشاف عمر ڈار اس وقت کہاں ہیں؟
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:09am نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 چیلنج پارلیمنٹ کو سادہ اکثریت کے ساتھ قانون سازی کا اختیار نہیں، درخواست
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:55pm عمران خان کا 2 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے پر لاہورہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 11:38pm شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہور ہاٸیکورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست سماعت کرے گا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:18pm لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن سروے پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹادی الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے پیمرا کے نوٹسز واپس لینے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 10:47pm توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 12 جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:36pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ عام انتخابات کے لیے آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 04:15pm پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن میں جیالے کرسی کے لئے ایک دوسرے پر برس پڑے جیالے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کرتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 01:24pm علی محمد خان سمیت اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور، صنم جاوید کی اپیل خارج این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:01pm الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور لائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کا آغاز 9 جنوری سے کرے گا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 02:07pm عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ وفاقی حکومت، وزارت اطلاعات اور پیمرا سمیت دیگر فریقین نے جواب جمع کرا دیے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 07:44pm شیر افضل مروت نے پشاور ہائیکورٹ کے جج پر بڑا الزام لگا دیا ہماری توقع نہیں تھی کہ ایسا فیصلہ ہوگا، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 10:35am پشاور کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 11:12pm شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، اپیل
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 10:22pm لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست نمٹادی ڈپٹی کمشنر لاہور نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:37pm توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 02:05pm پی ٹی آئی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام چیلنج الیکشن کمیشن کا یہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 05:24pm آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سے راجہ بشارت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب عدالت نے راجہ راشد حفیظ کو ہراساں اور گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے 9 مئی مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 07:37pm موسم سرما کی تعطیلات کے دوران نجی تعلیمی اداروں کے دفاتر کھلے رکھنے کے احکامات جاری لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے احکامات جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 03:07pm لاہور ہائیکورٹ میں چھٹیاں منسوخ: موسم سرما کی تعطیلات میں کونسے کیسز کی سماعتیں ہوں گی ججز روسٹر کا اطلاق 26 دسمبر سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:27pm لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت سرکاری وکیل نے اعتراف کیا کہ حسان نیازی سزا یافتہ نہیں،وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 06:29pm جسٹس باقر نے ریٹرنگ افسر کو کاغذات وصولی کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ کا این اے 77 گوجرانوالہ کے آر او کو وصولی کی رسید امیدوار کو فراہم کرنے کا حکم
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:44am عمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، آئندہ سماعت پر جواب طلب
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 02:58pm حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ حسان نیازی نااہل ہیں اور نہ ہی سزا یافتہ، وہ اس وقت زیرِ حراست ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 06:54pm پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت کا آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ایس پی آپریشنز کے پیش نہ ہونے پر اظہار افسوس
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 12:58pm فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے کی معطلی پر وکلا برادری پریشان ہے، حامد خان ہماری وکلاء برادری اس پر جلد کوئی لائحہ عمل اپنائے گی، حامد خان