پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 10:48am پشاور: مشہور چرسی تکہ ریسٹورنٹ کا مالک غیرملکی سیاحوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکات پر گرفتار قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، پولیس
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 08:39am ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 20 ستمبر تک بارش متوقع، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:31pm لکی مروت میں پولیس پر مقامی افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار زخمی پولیس نے مقامی لوگوں سے اسلحہ لینے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 03:52pm پشاور: مہنگائی کے ستائے شہریوں نے ’زوبائی سائیکل‘ کااستعمال شروع کردیا صوبائی حکومت کے زیرانتظام منفرد سہولت
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 11:28am مانسہرہ: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 5 سیاح زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:40am پاکستانی نوجوان کی خاطر سویڈن کی خاتون سوات چلی آئی، اسلام قبول کرلیا دونوں نکاح کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:33pm دیر: طالبعلم کے بیگ میں موجود دستی بم پھٹنے سے 3 طلبا زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 09:16pm خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں افغان باشندوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ناقابل برداشت قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 03:08pm ایبٹ آباد : بزرگ خاتون ڈولی لفٹ سے گر کر جاں بحق حادثہ لفٹ آپریٹر کی غلطی سے ہوا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 09:46am خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ میں مبینہ بد عنوانی کیخلاف تحقیقات کا آغاز نیب نے صوبائی سیکرٹری ہیلتھ کو مراسلہ لکھ کر تفصیلات مانگ لیں
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 04:23pm آئی جی خیبرپختونخواہ کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جعلی نکلا آئی جی گنڈاپور کے دفتر نے وضاحت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:50pm بالاکوٹ میں سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، دو جاں بحق بدقسمت افراد سیاحتی مقام جبڑا جا رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 08:10pm بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکا، لانس نائیک شہید، 3 جوان اور 3 شہری زخمی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:37pm خیبرپختونوا کیلئے 415 ارب روپے فنڈزکے اسپیشل آڈٹ کی دستاویزات سامنے آگئیں سابق وزیراعظم نے فنڈزکا خصوصی آڈٹ کرانے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 09:48am خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کے لیے فنڈ جاری کردیے محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 11:51am پشاور میں قوت سماعت وگویائی سے محروم بچے کا ریپ کرنیوالا ملزم گرفتار بچے کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 12:59pm بنوں: امامت کے تنازع پرفائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 03:00pm خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، ریکوری کیلئے کمیٹیاں قائم صوبائی، ضلعی اور تحصیل سطح پر ٹاسک فورس تشکیل دی گئی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 11:40am واپڈا مردان نے پیٹرول نہ ملنے پر فیلڈ آپریشن معطل کردیا تین مہینوں سے ہمیں تیل نہیں ملا، سرکاری گاڑیاں کھڑی ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 03:32pm افغانستان اسمگل کی جانیوالی چینی کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، 20 ٹرک ضبط 15 گاڑیاں ایک کارواں میں شامل تھیں، خیبرپختونخوا بلوچستان سرحد پر کارروائی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 10:54am محکمہ موسمیات نے موسم گرم رہنے پیشگوئی کردی بالائی علاقوں میں بارش متوقع ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:45pm بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور ہڑتال کراچی میں تاجرکل ہڑتال کریں گے،لاہورمیں 2ستمبرکو ہڑتال کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:46am خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا ایک خاتون سمیت دس آزاد امیدوار کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 08:04am خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے میدان آج سجے گا 21 اضلاع میں 65 ویلج اور نیبر ہوڈ کونسل کے ضمنی الیکشن کیلئے 159 پولنگ اسٹیشنز احساس ترین قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:18pm ’پائپ لائن 1947 سے تبدیل نہیں ہوئی‘ ۔ پشاور کے 94 فیصد شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور شہر کے 10 سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2023 12:33pm خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھرعلاج بند گزشتہ ایک سال سے21 ملین فنڈز تاحال نہیں ملے، انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 07:59pm ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل پروفیسر بلتستان یونیورسٹی میں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے گئے تھے، میت واپسی میں دشواری بابو سر ٹاپ پر فائرنگ سے مارے گئے پروفیسر راشد کا تعلق میلسی سے ہے، آبائی علاقے میں سیلاب آنے پر گھر جا رہے تھے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 11:06pm مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ کی شادی چار دن میں کیوں ناکام ہوئی، اصل وجہ سامنے آگئی جوڑے کی شادی کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی تھی
پاکستان شائع 19 اگست 2023 12:23pm خیبرپختونخوا: سابق نگراں وزیر منظور آفریدی جاتے جاتے 4 گاڑیاں ساتھ لےگئے وی 8 سمیت چاروں قیمتی گاڑیوں کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا گیا
دنیا شائع 13 اگست 2023 01:59pm کسی کی دشمن نہیں، نصر اللہ کے ساتھ انڈیا جاؤں گی، انجو سب کے لیے میرا پیغام ہے کہ میرے لیے مثبت سوچیں، انجو
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم