پاکستان شائع 13 مئ 2024 12:15pm کراچی میں لٹیرا عوام کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں نے درگت بنا ڈالی دو ملزمان نےمزدوروں سے موبائل فون چھینا تھا، ملزمان پولیس کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 12:16pm خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت معمہ بن گئی فریحہ کی لاش پوسٹ مارٹم کےبعد حیدرآباد کے لئے روانہ کردی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 10:07am کراچی میں آج بھی پیپر آؤٹ، واٹس ایپ گروپس پر حل شدہ پرچہ جاری شہر قائد میں گزشتہ 5 روز سے پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 12 مئ 2024 09:04pm ڈیفنس کراچی میں بنگلے سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی، پولیس حکام
پاکستان شائع 12 مئ 2024 06:55pm خالد مقبول صدیقی متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے
پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:45pm ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا قومی و صوبائی اسمبلی میں کراچی کا مقدمہ لڑنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 02:13pm سانحہ 12 مئی کو 17 برس بیت گئے، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر عدلیہ بحالی تحریک کے دوران کراچی میں 50 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا
پاکستان شائع 11 مئ 2024 11:40am کراچی : سی آئی اے انسپکٹر لاکھوں کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پولیس انسپکٹرعابد حسین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سندھ اینٹی کرپشن حکام
پاکستان شائع 11 مئ 2024 08:15am کراچی: تعلیمی اداروں میں مشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار مرکزی کوکین ڈیلر قربان علی اور حبیب الرحمان کو شارع فیصل میں واقع مدسرے سے منسلک مکان سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 11 مئ 2024 08:09am کراچی : پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا پولیس اسٹیشن پر خواجہ سراؤں کے دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:20pm فیکٹری کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر اغواء، مقدمہ درج جب سے ملازمین کو برطرف کیا تومسلسل نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں دی جا رہی تھی، اہلخانہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 08:31pm سولر پینل کے ریٹ اپریل کے بعد مئی میں مزید گر گئے آنے والے وقت میں ان پینلز کی قیمتیں مزید گر سکتی ہیں، سولر پینل ڈیلرز
کھیل شائع 09 مئ 2024 11:31pm عامر جمال نے کپتان بابر اعظم کی تجویز دل پر لے لی بابر اعظم کے بیان پر عامر جمال نے خاموشی توڑ دی
کاروبار شائع 09 مئ 2024 09:22pm کراچی میں آٹے، چینی اور روٹی کی قیمتیں کم کردی گئیں کمی کے بعد تندوری نان اور چپاتی کی قیمت کیا ہوگی؟ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:24am کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی گرانے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:21pm کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور دیگر واقعات میں 4 افراد جاں بحق کراچی میں امن و امن کی صوتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے
پاکستان شائع 08 مئ 2024 02:05pm سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت5 ڈالر کمی سے 2312 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان شائع 07 مئ 2024 05:06pm کراچی میں پا نی کامسئلہ حل ہونے والا ہے، لیکن کیسے ؟ مئیر کراچی کا بڑا اعلان آپ سب کو بہتر ہوتا ہوا اور بدلتا ہوا کراچی نظر آئے گا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 07 مئ 2024 04:36pm کراچی میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:49am خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے، فیصل کریم کنڈی صوبے کی گورننس زیادہ بہتر نہیں ہے، گورنر کے پی کے
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:33am کراچی : سپر ہائی وے پر ڈکیتی وارداتوں کیخلاف احتجاج، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ملزمان فائرنگ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے، تحفظ فراہم کیا جائے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:39pm پولیس نے خودکشی کرنے والے شخص کی زندگی کیسے بچائی ؟ کراچی پولیس چیف کی اہلکاروں کو شاباشی
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:38pm اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی پراناگولیمارمیں2روزقبل عوام کےتشددسےزخمی ڈاکودوران علاج ہلاک ہوگیا،پولیس
پاکستان شائع 06 مئ 2024 04:38pm کراچی: عدالت کا شہر میں موجود گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم گداگری کو کاروباری نیٹ ورک بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے، عدالت
پاکستان شائع 06 مئ 2024 08:11am کراچی : کورنگی بلال کالونی میں فاٸرنگ، 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:19pm سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات دکان کے مالک نے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کامنصوبہ بنایاتھا،پولیس
پاکستان شائع 04 مئ 2024 02:11pm کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر تحقیقات کا آغاز والدین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 01:49pm کراچی : غیرقانونی انٹر سٹی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ دن میں ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر پابندی پر بھی سختی سے عمل کیا جائےگا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 12:21pm کراچی میں ہتھوڑا مار ڈاکو سرگرم، سکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ لیا ملزم نے کرسی پر بیٹھے سکیورٹی گارڈ کو ہتھوڑا مار کر زخمی کیا اور اسلحہ چھین لیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:47am لنڈے کے گودام میں آگ لگ گئی کے ایم سی اور سندھ ریسکیو ٹیم کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی