پاکستان شائع 06 جون 2024 09:44am بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپراکنزیومر سروس مینول میں ترمیم کی، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
پاکستان شائع 06 جون 2024 08:52am کراچی کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق بچی کو ڈی ہاٸڈریشن کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا، موت غلط انجکیشن کی وجہ سے ہوئی اور 2 گھنٹے تک ہمیں لاعلم رکھا، اہلخانہ
پاکستان شائع 05 جون 2024 08:41pm کراچی : جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان شہر قائد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، منعم ظفر، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 05 جون 2024 06:16pm کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا ڈاکوؤں نے بینک کے اندر گھسنے کی کوشش کی تو پولیس اور سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:19pm میرا علاج چل رہا ہے، نہیں معلوم گولی کیسے چلی، یوٹیوبر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کا بیان سرینا موبائل مال میں گزشتہ روز قتل ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:12am مسلسل ناکامی کی روایت برقرار، کراچی میں انٹر کا پرچہ آؤٹ بارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ امتحان سے 30 منٹ قبل وائرل ہوگیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 09:45pm کراچی اور صوبے میں جرائم کی وارداتیں کیوں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ نے وجوہات بتا دیں جمالی پل کے قریب پولیس اہلکار کو شہید کرنے کے واقعے میں طالبان ملوث تھے، ڈی آئی جی اظفر مہیسر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:46pm کراچی : ویڈیو بنانے پر گارڈ نے وی لاگر کو قتل کردیا وی لاگر بار بار ویڈیو بنا رہا تھا جس پر میں نے گولی چلا دی، گارڈ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:36pm ویڈیو: لفٹرعملہ شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے واقعہ کراچی کے پاسپورٹ آفس کےقریب پیش آیا، سب انسپیکٹر معطل
کھیل شائع 04 جون 2024 05:04pm پرتگالی پروفیشنل فٹبال کلب ہرسال سو پاکستانی بچوں کو ٹریننگ دے گا پاکستان فٹبال لیگ کا کراچی میں سوکرسٹی قائم کرنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:54pm لوٹ مار کی سنچری کرنیوالے 2 سگے بھائی کراچی سے گرفتار برآمد سامان کی مالیت 2 کروڑ، قبضے میں لی جانے والی گاڑیوں کی مالیت 4 کروڑ ہے، ایس ایس پی کلفٹن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:55pm ڈیفنس میں فلور مل مالک کی ٹارگٹ کلنگ آصف علونی فلور مل کا مالک تھا، پولیس
کاروبار شائع 04 جون 2024 02:18pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:52pm کراچی میں بدامنی: ایم کیو ایم کا شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ شہر کے گلی محلوں میں بیریئر لگانے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 03 جون 2024 08:52pm ہزارہ ایکسپریس ٹرین میں خاتون انتقال کر گئیں میڈیکل رپورٹ بنائی گئی ہے باقی تفتیش ریلوے پولیس کر رہی ہے،ریلوے انتظامیہ
پاکستان شائع 03 جون 2024 08:45pm کراچی میں ڈاکو 2لاکھ روپے مالیت کے جھینگے لے اُڑے نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے لوٹ مار کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 08:56pm کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ زلزلہ پیما مرکز جھٹکوں سے لاعلم نکلا
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:38am کراچی: کے ڈی اے پل پر حادثے میں خاتون جاں بحق، لیڈی پولیس کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل زخمی حادثے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:03am محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی، کن شہروں میں بادل برسیں گے کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے
پاکستان شائع 02 جون 2024 06:27pm کراچی میں انجینئر،ڈاکٹراور فوڈ پانڈا کے رائیڈر تک محفوظ نہیں، علی خورشیدی وفاق اور سندھ حکومت سے مطالبہ ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
پاکستان شائع 02 جون 2024 02:26pm نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ حادثے سے بال بال بچ گئے کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی
پاکستان شائع 02 جون 2024 12:35pm کراچی میں 5 ماہ کے دوران ڈکیتی واردات میں 71 شہری قتل ڈکیتی واردات سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی
پاکستان شائع 02 جون 2024 11:52am کراچی: 2 ماہ قبل دلہا بننے والا نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتیں ایک بار پھر بڑھنے لگیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 12:35pm ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 12:11am کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ مکینیکل انجینئر قتل، دوسرے مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ملزمان فرار ہوتے ہوئے انجینئر ارتضٰی کی موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:28pm کراچی : غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں اور تاجر برادری کا پارہ ہائی ایک جانب شہری سراپا احتجاج ہیں، تاجروں نے شہر بھر کی صنعتیں بند کرنے کی دھمکی دیدی
پاکستان شائع 01 جون 2024 06:23pm کراچی ایئر پورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر ترکیہ جانے والے 4 مسافر آف لوڈ ملزمان کا تعلق سرگودھا، بمبر اور منڈی بہاوالدین سے ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 05:38pm کراچی: تاجر کے گھر ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی سمیت 18 ملزمان بری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 05:19pm کراچی میں ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
پاکستان شائع 31 مئ 2024 02:21pm اہلیہ، سوتیلی بیٹی اور بیٹے سمیت 4 افراد کے قاتل کو 4 بار سزائے موت کا حکم ملزم کو مقتولین کے ورثا کو 3 لاکھ روپے ہر جانہ ادا کرنے کا حکم