دنیا شائع 12 مئ 2024 05:47pm غزہ میں جنگ بندی ’کل ہی‘ ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے حماس کیلئے ایک شرط بھی رکھ دی
دنیا شائع 01 مئ 2024 09:26am ’آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عدالت کی جانب سے عائد جرمانہ غیر آئینی ہے، سابق صدر
دنیا شائع 27 اپريل 2024 07:49am امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی ٹرمپ سے مباحثہ کرکے خوشی ہوگی، امریکی صدر
دنیا شائع 18 اپريل 2024 11:02am امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے جاسوسی طیارے میں سوار امریکی صدر کے انکل کی لاش کبھی نہ مل سکی
دنیا شائع 10 اپريل 2024 01:31pm امریکی صدر کی طرف سے عید کی مبارک باد، پیغام میں غزہ کا بھی ذکر مسلمان عید مناتے ہوئے اُن کیلئے متفکر ہیں جنہیں مصائب کا سامنا ہے، امن کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، جو بائیڈن
دنیا شائع 05 اپريل 2024 08:55am دھمکی کام کر گئی ۔ اسرائیل امداد کیلئے راستہ کھولنے پر آمادہ ہوگیا کابینہ نے غزہ میں انسانی امداد بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم
دنیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 07:09pm وائٹ ہاؤس کے سالانہ افطار ڈنر کا مسلمان شخصیات نے بائیکاٹ کردیا امریکی مسلم کمیونٹی میں صدر کے غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر غم و غصہ
لائف اسٹائل شائع 01 اپريل 2024 11:40am امریکی صدرکے سرکاری طیارے سے چیزیں چُرانا بند کردیں، صحافیوں کو انتباہ مبینہ طور پر جیٹ طیارے سے غائب ہونے والی اشیاء میں برانڈڈ تکیے، شیشے اور سونے سے بنی پلیٹیں شامل ہیں۔
دنیا شائع 01 اپريل 2024 08:51am عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدر سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت دیگر عرب ممالک کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جو بائیڈن
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:42pm امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب وزیرِاعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 10:13am بائیڈن نے اپنے خط میں شہباز شریف کو الیکشن جیتنے کی مبارکباد نہیں دی جانے انجانے میں دیا گیا پیغام پریشان کن ہے، پی پی رہنما، تہنیت نہ ہونا اہم نہیں، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 08:47am جو بائیڈن کا شہباز شریف کو خط، پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی پاک امریکہ پارٹنرشپ عالمی سلامتی کیلئے ضروری ہے، بائیڈن، انسانی حقوق کے معاملے پر بھی گفتگو
دنیا شائع 29 مارچ 2024 08:01am ’اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنیوالے ممالک غزہ حملوں میں شریک ہیں‘140 مسیحی رہنماؤں کا بائیڈن کو خط چرچز فار مڈل ایسٹ پیس کا غزہ جنگ بندی، اسرائیل کی حمایت و فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 01:50pm اسرائیل کو رفح آپریشن سے نہ روکنا امریکا کو مہنگا پڑیگا، حماس کا انتباہ امریکی صدر بائیڈن کی مشکلات اسرائیلی وزیر اعظم کی ہٹھ دھرمی سے بڑھ گئیں، نیوز ویک
دنیا شائع 17 مارچ 2024 01:33pm میں پھر صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت رہے گی نہ کوئی الیکشن ہوگا، ڈیٹن میں خطاب، صدر بائیڈن نے ذہنی خلل قرار دے دیا
دنیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 11:42am یو ایس اسٹیل کی چین کو فروخت کیلئے گرین سگنل دینے سے صدر بائیڈن کا انکار ڈونلڈ ٹرمپ بھی سودے کے شدید مخالف، جاپانی ادارہ نپون اسٹیل 15 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار
دنیا شائع 10 مارچ 2024 02:58pm امریکی صدر نے سپریم کورٹ پر تنقید کو درست قرار دے دیا دستاویزات نہ ہونے کی بنیاد پر تارکِ وطن کو غیر قانونی کہنے پر افسوس، ایم ایس این سی کو انٹرویو
دنیا شائع 09 مارچ 2024 07:08pm امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی مشکل لگ رہی ہے
دنیا شائع 07 مارچ 2024 08:54am نکی ہیلی نے امریکی صدارتی امیدوار بننے سے دستبرداری کا اعلان کردیا ٹرمپ کو میرے حامیوں کے ووٹ محنت سے لینا ہوں گے، نیکی ہیلی
دنیا شائع 06 مارچ 2024 10:13pm ایلون مسک کا انکار ، ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں بڑا جھٹکا دونوں سابق اور موجودہ صدور کو اپنی انتخابی مہم چلانے کیلئے فنڈز کی قلت کا سامنا ہے
دنیا شائع 06 مارچ 2024 07:46pm ٹرمپ نے اسرائیل کی حمایت کردی، حماس کو ختم کرنے کی بھی تائید عوا،م کی اجنب سے جو بائیڈن کو انتخابات میں سزا دینے کا مطالبہ
دنیا شائع 05 مارچ 2024 11:51am ’جو بائیڈن اپنی لڑائی خود لڑیں‘ ٹرمپ امریکی صدارتی الیکشن کیلئے اہل قرار اہم فیصلہ ہے جو ملک میں اتحاد پیدا کرے گا، سابق امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ
دنیا شائع 03 مارچ 2024 11:55am صدر بائیڈن امریکا کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا الزام امریکا کے ددشمنوں کی حمایت اور مدد کی جارہی ہے، سابق صدر کا شمالی کیرولائنا میں خظاب
دنیا شائع 01 مارچ 2024 09:12am ’پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کریں‘ ، ڈیموکریٹس قانون سازوں کا بائیڈن کو خط مشترکہ خط میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے پہلے ایک شفاف اور قابل اعتماد تحقیقات کا مطالبہ
دنیا شائع 27 فروری 2024 12:01pm اسرائیل رمضان میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگیا، امریکی صدر جنگ بندی کے دوران غزہ میں اسپتالوں کی مرمت اور امدادی سامان پہنچانے کی تیاری
دنیا شائع 25 فروری 2024 02:11pm غیر قانونی تارکینِ وطن سے نپٹنے کیلئے امریکی صدر کیا کرنے والے ہیں؟ سیاسی پناہ لینا آسان نہ ہوگا، 3 برس میں 70 لاکھ افراد امریکا کی جنوبی سرحد پار کرنے کی کوشش کرچکے ہیں
دنیا شائع 29 جنوری 2024 09:45am اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت، بائیڈن کا وقت آنے پر بدلہ لینے کا اعلان ایرانی حمایت یافتہ گروپ کے حملے کا دفاعی نظام نے جواب کیوں نہیں دیا، امریکی فوجی حکام نے تحقیقات شروع کردی
دنیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 08:30am پاکستان سے رابطے میں ہیں، ایران کو کوئی پسند نہیں کرتا، امریکہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، جو بائیڈن اور ترجمان سلامتی کونسل کی گفتگو
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:35pm جو بائیڈن نے صدارتی مہم کا آغاز کردیا، الزامات کی جنگ بھی شروع صدر بائیڈن کا پنسلوینیا میں خطاب، ٹرمپ کو امریکی جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیدیا
دنیا شائع 24 دسمبر 2023 03:21pm اسرائیلی فوج نے اب جنوبی غزہ کو نشانے پر لے لیا صہیونی فوج شمالی غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار، امریکی صدر بائیڈن کا شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زور
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی
خفیہ معلومات یا دستاویزات سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کیخلاف سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمات ہونگے، وفاقی وزیر