پاکستان شائع 12 مئ 2024 05:26pm جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کردیا موجودہ حکومت جعلی ہے، چیف جسٹس فارم 45 کی بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بٹھائیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 12 مئ 2024 12:47pm بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، امیر جماعت اسلامی لاپتہ افراد کا مسئلہ بھی فوری حل طلب ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:59pm حافظ نعیم نے گندم خریداری کیلیے حکومت کو 6 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی چار فیصد اشرافیہ کے پاس ملک کی 70 فیصد زرعی زمین ہے،امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:58pm جماعت اسلامی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فارم سینتالیس پر آنے والی حکومت قابل قبول نہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 04:56pm گندم کی خریداری کے معاملے پر کل لاہور میں احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان حکومت امریکا کے کہنے پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع نہیں کررہی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 10:30pm فارم 47 سے بننے والی حکومت کے خلاف بڑی تحریک چلائیں گے، نعیم الرحمان حافظ نعیم نے امیر جماعت اسلامی کا حلف اٹھا لیا
شائع 10 اپريل 2024 04:40pm لگتا ہے سندھ ڈاکوؤں کے حوالے ہے، حافظ نعیم الرحمان کچے اور پکے میں بھی ڈاکو راج ہے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 02:52pm حکومت عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں کر پا رہی ہے، امیر جماعت اسلامی کچے اور پکے دونوں میں ڈاکو راج ہے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:10pm ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی نتائج کو کہاں چیلنج کیا گیا؟ کراچی سے قومی اور صوبائی کے 28 سے زائد حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 08:03pm جماعت اسلامی کے چھٹے امیر نعیم الرحمان کا پس منظر کیا ہے؟ حیدرآباد میں پیدا ہونے والے حافظ نعیم پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہیں، حافظ نعیم زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ ہوئے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:49pm حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب لیاقت بلوچ اور سراج الحق کے نام بھی عہدے کے لیے زیر غور تھے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:30pm حامد علی کو اسپتال لے جانیوالے رکشہ ڈرائیور کو تنگ کیا گیا، بھائی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق جماعت اسلامی کے بزرگ کارکن نارتھ کراچی کے رہائشی تھے
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:02pm غزہ بچاؤ مہم: جماعت اسلامی کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان 'کل پورے ملک کی ڈاکٹر کمیونٹی ملک بھر میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی، ہسپتالوں، میڈیکل کالجز میں کالی پٹیاں باندھی جائیں گی'
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 03:27pm سیٹ چھوڑنے کے اعلان کے باوجود حافظ نعیم الرحمان رکن سندھ اسمبلی قرار الیکشن کمیشن نوٹیفکشن گوشوارے جمع کروانے کے بعد جاری کرتا ہے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:08pm اسلام آباد کے ڈی چوک پر غزہ بچاؤ مارچ، شرکاء کا کھلے آسمان تلے پانی اور کھجور سے افطار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 08:01am شب یکجہتی غزہ سے فلسطینی رہنما خالد قدومی کا خطاب، کراچی کےعوام کا شکریہ ادا کیا غزہ میں 35 ہزار لوگ شہید ہوچکے، فوری جنگ بندی ہونی چاہیے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:34pm ’غلط فہمیاں دور کرنا چاہتے ہیں‘، پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی سے رابطہ ماضی میں رابطوں کے حوالے سے کنفیوژن پیدا ہوئی، اسد قیصر
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 01:40pm اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ، سینیٹر مشتاق اور منتظمین کیخلاف مقدمہ درج تھانہ کوہسار پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 10:35pm جماعت اسلامی کے غزہ مارچ کا ڈی چوک پر دھرنا، پولیس اور شرکاء آمنے سامنے، مشتاق احمد کو گرفتار کرنے کی کوشش اسرائیل نواز حکومت ہمیں روکنے کے لیے میدان میں آئی ہے، مشتاق احمد
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 05:48pm جماعت اسلامی نے 27 رمضان کو ملین مارچ کا اعلان کردیا جمعتہ الوداع کو امریکی سفارت خانے کی طرف مارچ کریں گے، سراج الحق
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:20pm اسلام آباد میں آج امریکی سفارتخانے تک مارچ کا اعلان مارچ کا آغاز 3 بجے ڈی چوک سے ہوگا، سراج الحق مارچ سے خطاب کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:25pm صدارتی انتخاب : جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا بائیکاٹ، متحدہ نے ووٹ دیدیا پشاور: جے یو آئی کی یہی تاریخ رہی ہے، یہ بائیکاٹ ہی کرتی ہے، معاون خصوصی عبدالکریم
پاکستان شائع 26 فروری 2024 07:35pm بلوچستان آتش فشاں بن گیا، اب ٹینک قابو نہیں کرسکتے، سراج الحق نئی حکومت جان لے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے عوامی طاقت سے مزاحمت کیجائے گی، اعلامیہ جمہوریت بچاؤ کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 12:43pm سنی اتحاد کونسل کے 9 اور جماعت اسلامی کے ایک رکن نے حلف اٹھا لیا اسپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 12:51pm جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کردیا چیف الیکشن کمیشن فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ ترجمان جماعت اسلامی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 12:05pm پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رابطے بحال۔ لطیف کھوسہ کا لیاقت بلوچ کو ٹیلیفون 'سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔'
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:24pm جماعت اسلامی کا انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کل یوم سیاہ منانے کا اعلان الیکشن میں ہونے والی دھاندلی نے پچھلے انتخابات کی دھاندلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:50pm جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی پی ایس 105 سے جی ڈی اے کے امیدوار نے نتائج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 04:20pm جماعت اسلامی کا حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سے تعاون سے انکار جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل
پاکستان شائع 13 فروری 2024 06:53pm جماعت اسلامی خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپنی دونوں نشستیں کھو دیں نتائج آج ہی کورٹ میں چیلینج کریں گے، سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی باجوڑ
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی
خفیہ معلومات یا دستاویزات سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کیخلاف سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمات ہونگے، وفاقی وزیر