پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:13am اسلام آباد: سیو غزہ کیمپ پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی گئی، 2 کارکن جاں بحق شرکاء پر گاڑی چڑھانے والا شخص موقع سے فرار ہوگیا، مشتاق احمد
کاروبار شائع 20 مئ 2024 08:04am حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہونگے پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کے ساتھ آئندہ کیلئے شرائط واہداف فائنل کیے جائیں گے
پاکستان شائع 19 مئ 2024 11:45pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کو گرفتار کرلیا گیا سابق وزیراعظم کو سینٹورس پر مبینہ قبضہ اور فائرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 08:33am کرغزستان سے مزید 170 پاکستانی طلبہ کا تیسرا گروپ لاہور پہنچ گیا وسط ایشیائی ریاست سے لاہور آنے والے طلبہ کی تعداد 475 ہوگئی
پاکستان شائع 19 مئ 2024 11:17pm اسحاق ڈار کا سعودی نائب وزیراعظم کو ٹیلی فون، ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہری اور پائیدار شراکت داری کو اجاگر کیا
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:45pm ایوانِ صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، پرتشدد صورتحال پر اظہار تشویش ایوانِ صدر کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کیلئے اقدامات لینے کی ضرورت پر زور
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:02pm مریم نواز ذاتی بغض اور حسد میں کسانوں کو نقصان پہنچارہی ہے، اسد قیصر وزیراعلی پنجاب وردیاں بدلنے میں لگی ہے شاید اس کا کوئی دماغی مسئلہ ہو، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 03:29pm اسلام آباد: حساس علاقے میں کیبلز چوری، آئی جی سمیت سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند متاثرہ گلی میں چیئرمن سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر اہم شخصیات کے گھر ہیں
پاکستان شائع 18 مئ 2024 07:12pm غیرملکی سفیرکو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر پولیس اہلکار کو تین سال کی سزا ملزم ظہور احمد کو آفیشل سیکرٹ کی خلاف وزری پر سزا سنائی گئی
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:05am اسلام آباد : مارگلہ پہاڑوں پر آتشزدگی، تیز ہوا سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 150 سے زائد اہلکاروں نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:38pm اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی میں لینڈنگ پرواز کی دوبارہ ٹورانٹو روانگی کا شیڈول کل دوپہر 1 بجے رکھا گیا، ترجمان
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:31pm رانا ثناء اللہ نے 6 ججوں کے خط کا معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنے کا مشورہ دے دیا لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بہتر ہے بیٹھ کر معاملہ سلجھائیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:53pm مجھے پراکسی کہا تو ثابت بھی کریں، ثابت کیا تو سب کے سامنے معافی مانگوں گا، فیصل واوڈا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2 مرتبہ سزا دی جو جرم میں نے کیا ہی نہیں تھا، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:26pm اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور سے 9 سوالوں کے جواب طلب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:15pm صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم صنعتی شعبے کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل تلاش کیا جائے، شہباز شریف کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:54pm شہری کی بہادری، اکیلے دو ڈاکوؤں سے لڑ کر ایک کو قابو کرلیا گرفتار ڈاکو حال ہی میں ضمانت لیکر اڈیالہ جیل سے رہا ہوا ہے ، پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:31pm عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ
کاروبار شائع 17 مئ 2024 07:47pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 17 مئ 2024 07:38pm نان فائلرز کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گا، فیڈرل بورڈ آف
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:26pm چیف جسٹس کی بیرون ملک روانگی، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے جسٹس منیب اختر کل قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:04pm علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر مملکت سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان شائع 16 مئ 2024 03:23pm نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس کی کس بات پر عمران خان مسکرا دیے؟ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے
کاروبار شائع 16 مئ 2024 03:17pm آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے، سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کیش ٹرانسفر پروگرامز کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے،آئی ایم ایف
پاکستان شائع 16 مئ 2024 02:57pm سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 16 مئ 2024 01:23pm ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 08:06pm اسلام آباد میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران سلنڈر دھماکا دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 11:06am عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کیلئے تیار ہیں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کا ایشو رہا ہے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:04pm سپریم کورٹ نے انتخابات اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا جج جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:51pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:48pm وزیراعظم کی سندھ حکومت کو درپیش ترقیاتی مسائل اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت ملک کا معاشی استحکام ہمارا بنیادی مقصد ہے، شہباز شریف کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں گفتگو
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، سوار افراد کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ ہلال احمر