پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 05:06pm فیس بک پر تحائف کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 موبائل فونز برآمد، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 04:45pm الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ تمام اہل افراد 25 اکتوبر تک اپنے ووٹ کے اندراج کرا سکتے ہیں، ای سی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:50pm نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 10:52pm اسلامی نظریاتی کونسل کا سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ بین المذاہب حسن تعامل کانفرنس کا 10 نکاتی اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:24pm ’پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں واحد غدار‘ شیر افضل کے الزامات ان کی ذاتی رائے ہے پارٹی کا مؤقف نہیں، شعیب شاہین
کاروبار شائع 27 ستمبر 2023 09:34pm مہنگائی کم کرنے کیلئے ہول سیل اور ری ٹیل قیمتوں میں فرق کم کرنے کی تجویز صوبوں کو وفاقی فنڈنگ سے چلنے والے منصوبوں کی ترجیحی فہرست تیار کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 08:43pm ملک میں فوج اور آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست راجہ ارشاد نامی شہری نے آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 06:50pm ’سپریم کورٹ اگر انفارمیشن کمیشن کے ماتحت ہے تو عدلیہ آزاد کیسے ہوگئی؟‘ سپریم کورٹ عملے کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 06:30pm ریکوزیشن پر اجلاس بلانے کا معاملہ، سینیٹ سیکرٹریٹ کا تاج حیدر کو جوابی خط 5 اراکین کی دستبرداری کے بعد ریکوزیشن پر 28 اراکان کے دستخط نہیں، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 09:24pm ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری، کراچی کی قومی و صوبائی نشستیں بڑھ گئیں حلقہ بندیوں کی رپورٹ اور فارم 5 عوام الناس کی آگاہی کیلئے شائع
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:30pm الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا آج تفصیلات جمع کرائیں تو ٹھیک ورنہ فیصلہ جاری کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 06:08pm ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار روپے تک کردیا گیا وزارت داخلہ نے جرمانوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 03:26pm احتساب عدالت میں 7 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت ون میں 6 اور عدالت 2 میں ایک ریفرنس جمع کرایا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:19pm امید ہے 23 جنوری کے بعد الیکشن کمیشن انتخاب کی حتمی تاریخ دے گا، خرم دستگیر معاملات اب الیکشن کی جانب بڑھ رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 08:34pm عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مکمل مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:02pm پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں 7 ہزار گیس کنکشن منقطع، کروڑوں کے جرمانے سوئی ناردرن کا گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:11pm سارہ انعام اور نور مقدم کے والدین کا بیٹیوں کے قاتلوں کو جلد سزا دینے کا مطالبہ سارہ اور نور کو بے دردی سے قتل کیا گیا، والدین کی سماجی کارکن کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 09:32pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 3 اکتوبر کو سماعت کرے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 09:37pm نیب ترامیم کالعدم ہونے سے عمران خان کو ہی نقصان ہوگا، عرفان قادر پریکٹس اینڈپروسیجربل میں آئینی ترمیم ضروری ہے، عثمان شائق
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 08:36pm عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار جسٹس سردار طارق مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دے دی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 07:42pm سپریم کورٹ کا زیرالتواء مقدمات کو نمٹانے کے عمل میں شفافیت لانے کیلئے بڑا اقدام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وکلاء سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 06:32pm اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبا کا سڑک پر بستر رکھ کر احتجاج پاکستانی و غیر ملکی طلباء کی کثیر تعداد یونیورسٹی ہاسٹلز سے محروم ہے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 05:32pm 90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 05:02pm اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی ’ را’ سے ہونے کا انکشاف اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، ملزمان کا سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 04:57pm چوہدری پرویز الہٰی کی اہلخانہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سابق وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کرنے والوں میں اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 04:28pm الیکشن کمیشن کی انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی، 5 نئے فارم بھی جاری امیدوار کو انتخابی اخراجات کے لئے الگ بینک اکاونٹ کھولنا ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 11:57am دو ہفتوں میں بجلی چوروں کیخلاف 15 ہزار مقدمات درج، 2300 افراد گرفتار بجلی چوروں سے 7.88 ارب روپے کی ریکوری کی جا چکی ہے، پاور ڈویژن
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:50pm نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی کی ملاقات میں احتساب، تفتیش میں ایک دوسرے کی معاونت کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 08:46pm چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت، قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ طلبہ یونین غیر جماعتی، فرقہ واریت اور لسانی تقسیم سے پاک ہو، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز