پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:16pm تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:54pm صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:21pm سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 06:10pm اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی، 6 گھنٹے تک اغوا کئے رکھا ملزمان نے اغواء کیے گئے دو شہریوں کو اے ٹی ایم سے کیش لانے کے لیے بھی بھیجا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 06:43pm وزیراعظم شہباز شریف کی آج سعودی ولی سے ملاقات متوقع وزیر اعظم شہباز شریف عمرے کی ادائیگی کے لیے مدینہ سے مکہ روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:46pm اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیے جانے کا امکان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 03:57pm شہداء کو قوم کا سلام، سانحہ گیاری سیکٹر کو 12 سال مکمل قدرتی آفت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یادیں آج بھی تازہ
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 03:10pm صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیراعظم ن) لیگ کے منشور میں صحت کی سہولیات کی فراہمی شامل ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:26pm عید کی چھٹیوں پر جانے والے گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں، اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی آپریشنز کا سیکیورٹی کے حوالے سے شہریوں کیلئے اہم ویڈیو پیغام
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 12:34pm اسلام آباد اور منڈی بہاؤالدین سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ملکوال میں گھر سے 2 افراد جبکہ وفاقی دارالحکومت کے فائیو اسٹار ہوٹل سے خاتون کی لاش ملی
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 12:08pm شہر اقتدار میں رہائش کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا اسلام آباد میں نجی افراد کے بعد اب سرکاری ملازمین بھی رہائش کیلئے مارے مارے پھرنے لگے
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 08:01am وزیراعظم آج سے 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے شہبا زشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کا بھی امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:06pm ملک سے دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 04:08pm الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے پنجاب سے ن لیگ کے 9، مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 03:05pm لاپتہ افراد کے کتنے مقدمات زیر التواء، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع اپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 05:03pm معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے، عطاء تارڑ 16 ماہ کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 04:43pm سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری ارسال سینیٹ اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے
کاروبار شائع 04 اپريل 2024 04:00pm غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 05:58pm وزیراعظم کا ججزکو بھیجے گئے خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان،’نئے پروگرام میں آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں ہوں گی‘ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:01pm اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور چھ ججز کی بات نہیں ، دو ہزار ججز کے ساتھ ایسا ہورہاہے، صحافیوں سے گفتگو
لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2024 01:09pm اسلام آباد میں 660 ہجری سے اب تک کے نادر قرآنی نسخوں کی نمائش قرآنی نسخوں کی زیادت ایمان کی تازگی کا ذریعہ، شرکا کا اظہارِ خیال، معلومات بھی فراہم کی گئیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:54pm موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے، شیخ رشید خطوط کو ججز بہتر طور پر بحث میں لارہے ہیں، یہ حساس معاملہ ہے اس پر بات نہ کرنا بہتر ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:04pm پاکستان نے دہشتگرد گروپوں سے مذاکرات کیلئے کابل حکومت کا مشورہ مسترد کردیا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:29pm آزادی مارچ: عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی رہنماوں پر حقیقی آزاد مارچ پر مقدمات درج ہوئے تھے
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 09:24pm اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ڈی سی اسلام آباد کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا اسلام آباد بلیو ایریا میں ریسٹورنٹ کو 25 دن تک سیل کرنےکی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 04:36pm ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم قومی ایئر لائن کی بھاری بھر کم بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 04:09pm ریکوڈک میں سعودی عرب ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا پاکستان میں سعودی عرب بڑی سرمایہ کاری کا خواہاں
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:55pm 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:17pm این اے 52: راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے اپنے فارم 45 کمیشن کے سامنے رکھ دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 02:34pm پی آئی اے کون خرید سکتا ہے، حکومت نے شرائط جاری کردیں بولی دہندہ کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار، پری کوالیفکیشن کمیٹی قائم
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم