کھیل شائع 01 اپريل 2023 09:53am بابراعظم کا نام بھارت کی نصابی کتابوں میں شامل آل فارمیٹ کپتان کے شاندار کیریئر میں ایک اور یادگارموڑ
دنیا شائع 01 اپريل 2023 09:39am برطانیہ میں پاکستانی ساتھی کی توہین کرنے پر بھارتی ڈاکٹر معطل دونوں نیشنل ہیلتھ سسٹم کی جانب سےفراہم کردہ رہائشگاہ میں قیام پزیرتھیں
دنیا شائع 31 مارچ 2023 10:25am بھارت: مندر حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی متعدد زخمی اور ایک شخص تاحال لاپتہ، بھارتی وزیراعظم کا اظہار افسوس
لائف اسٹائل شائع 31 مارچ 2023 09:42am بدنام زمانہ منشیات اسمگلرکے دریائی گھوڑے بھارت کے حصے میں حکام نے نس بندی میں ناکامی پر جانوروں کو ملک سے بھیجنے کا فیصلہ کیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 08:45am جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا، امریکا پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود کرسکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 30 مارچ 2023 08:59am پاکستان حکومت کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک دونوں ممالک کی آئی ٹی وزراتوں کا ردعمل سامنے نہیں آیا
کھیل اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:19am ورلڈ کپ: بھارت کے انکار کے بعد پاکستان بھی آنکھیں دکھانے لگا پاکستان کے میچز بھارت سے بنگلا دیش منتقل کیے جانے کا امکان
دنیا شائع 29 مارچ 2023 07:58pm مسجد سے باہر باجماعت تراویح پر بھارتی مسلمانوں کو پانچ لاکھ فی کس جرمانہ مسلمانوں کے نجی گودام میں نماز ادا کرنے پر بجرنگ دل کا احتجاج
دنیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 04:57pm بھارت میں بی بی سی پنجابی کا ٹوئٹراکاؤنٹ دیکھنے پر پابندی پابندی خالصتان تحریک کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران لگائی گئی
لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2023 12:47pm ’پاکستان اور چین دوست ہیں لیکن ’چکن منچورین‘ بھارتی ہے‘ نیو یارک ٹائمز کی پوسٹ نے نئی جنگ چھیڑ دی
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 12:11pm برطانیہ کی تقسیم بھارتی اور پاکستانی نژاد رہنماؤں کے ہاتھ میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن ٹوئٹرصارفین کی یادوں میں ایک بارپھرزندہ
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 09:34am بھارتی مسلمانوں کو زندہ رہنے کیلئے کیاکچھ چھوڑنا پڑرہا ہے قیمہ والا پراٹھا، شادی میں احتیاط، دفتری امور میں معذرت اور بہت کچھ
دنیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 08:49am راجستھان میں بھارتی فوج کی مشق کے دوران غلطی سے میزائل فائر واقعہ پوکھران میں فوجی فیلڈ فائرنگ پریکٹس کے دوران پیش آیا
کھیل شائع 22 مارچ 2023 02:08pm ون ڈے ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخیں اور وینیوز شارٹ لسٹ، نام سامنے آگئے یگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں کھیلا جائے گا
دنیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 02:18pm تمام ترمشکلات کے باوجود پاکستانی گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ خوش فن لینڈ مسلسل پانچویں سال دنیا کا سب سے خوش ملک قرار
دنیا شائع 19 مارچ 2023 07:32pm آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم پر بھارت گھبراہٹ کا شکار ووٹنگ سے قبل ہی ووٹنگ سینٹر کے باہر ووٹرز کی طویل قطاریں لگ گئیں.
دنیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 10:22am چہل قدمی کیلئے نکلنے والی خاتون جج کو 2 ملزمان نے لوٹ لیا ملزمان نے خاتون جج کو زمین پر دھکا دیا، جس کے باعث وہ زخمی ہوگئیں
دنیا شائع 15 مارچ 2023 12:39pm بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادیاں قانونی قراردینے کا معاملہ لارجر بینچ سُنے گا اب تک 3 لاکھ سے زائد ہم جنس پرست جوڑے شادیاں کرچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 12:29am پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں کتنے ہتھیار خریدے بھارت کا کونسا نمبر ہے، پاکستان کو سب سے زیادہ ہتھیار کس نے بیچے؟
دنیا شائع 13 مارچ 2023 11:52am بھارت میں پولیس انتہا پسند ہندوؤں کے ساتھ مل کر نہتے مسلمانوں کا خون بہانے لگی عالمی میڈیا کے بعد بھارتی خبر ایجنسی نے بھی مودی سرکار کی سرپرسیت میں مسلمانوں پر ظلم کا پردہ فاش کردیا
دنیا شائع 11 مارچ 2023 03:22pm جوڑے کو چلتی موٹرسائیکل پر رومانس کرنا مہنگا پڑگیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
دنیا شائع 11 مارچ 2023 01:36pm بھارت، ہولی پر غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل پولیس نے سفارتخانے کو سیاح کی شناخت میں مدد کیلئے خط لکھ دیا
دنیا شائع 11 مارچ 2023 10:54am صحافت پر مودی کے حملے، ارون دھتی رائے نے بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے تشبیہ دیدی مُودی نے بھارت میں عدم برداشت، مسلمانوں کے خلاف تشدد کو عام کیا ہے
دنیا شائع 10 مارچ 2023 08:20am پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کیلئے تیار ہے، امریکا امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے، نیڈ پرائس
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 03:51pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیرخارجہ کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ اجلاس رواں سال بھارت میں ہونا ہے
دنیا شائع 07 مارچ 2023 08:47pm مندر میں نکاح، قاتلوں کی خون آلود دامن دھونے کی کوشش مسلمان جوڑے کی انتہا پسند ہندو تنظیموں کے مندر میں شادی
دنیا شائع 07 مارچ 2023 11:35am برطانیہ، امریکہ میں پھیلنے والا نورو وائرس بھارت بھی پہنچ گیا یہ وائرس آسانی سے پھیل جاتا ہے
دنیا شائع 05 مارچ 2023 12:53pm کھانسی کا سیرپ پینے سے بچوں کی اموات پر بھارتی دوا ساز کمپنی کے 3 ملازمین گرفتار کمپنی کے فرار ڈائریکٹرز کی تلاش جاری
لائف اسٹائل شائع 04 مارچ 2023 07:36pm ٹھکرا کے میرا پیار، میرا انتقام دیکھے گی بیوی کو بھگا کر لے جانے والے آشنا کی بیوی سے ہی انتقاماً شادی کرلی۔
دنیا شائع 04 مارچ 2023 01:32pm امریکی وزیر خارجہ بھارت کے رکشے میں بیٹھ گئے ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی