پاکستان شائع 16 جنوری 2023 12:54pm پی ٹی آئی کی وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کی تیاریاں صدرمملکت آئین کے آرٹیکل 91کی شق 7 کے تحت وزیراعظم کو ہدایت دینے کا اختیار رکھتے ہیں
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 12:47pm حکومت کا مبہم جواب مسترد، 1947 سے اب تک توشہ خانے کی تفصیلات طلب بتایا جائے کہ تفصیلات کیوں کس بنیاد پر نہیں دی جا سکتیں ، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 03:58pm ق لیگ نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا آج شام 6 بجے انضمام کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 10:04pm پی ٹی آئی نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام دے دئیے ن لیگ کی شامت آنے والی ہے، اس لئے ان کا رونا دھونا چل رہا ہے، چوہدری پرویز
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 05:40pm اسٹیبلشمنٹ شفاف انتخابات کرائے، عمران خان علیم خان نے دو سو ارب روپے کی زمین فروخت کی کسی نے نوٹس نہیں لیا، عمران خان
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 02:19pm عمران خان نے ٹھیک کہا اب شہباز شریف کا بندوبست کریں گے، پرویز الہٰی نواز شریف شکست کی وجہ سے واپس نہیں آرہا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 01:48pm عمران خان کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل زندگیوں میں تبدیلی کیلئے ووٹ بہت ضروری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 01:11pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، پرویز الہٰی آج عمران خان سے ملاقات کریں گے نگران حکومت کے وزیر اعلیٰ کے ناموں پر حتمی مشاورت ہوگی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 10:37am بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کے بعد ایم کیو ایم کو شیخ رشید کا مشورہ 'زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئیں گے'
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 09:03pm عمران خان کی ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی پیشکش جنرل (ر) باجوہ ایکسٹینشن سے پہلے اور بعد میں مختلف ثابت ہوئے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:19pm ن لیگ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ تمام قیادت الیکشن کے لئے متحرک ہو کر کارکنوں کو بھی متحرک کرے، نواز شریف کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 01:21pm ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کو پیشی کیلئے آخری وارننگ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:13pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلٰی کا چُناؤ کیسے ہوگا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو حتمی نام کا انتخاب چیف الیکشن کمشنر کریں گے
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 10:01am حنا پرویز بٹ کیلئے پی ٹی آئی کا انتخابی پوسٹر حیرانی کا باعث بن گیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل 15 جنوری کو ہورہے ہیں
▶️ پاکستان شائع 13 جنوری 2023 09:36pm عمران خان نے ٹی ٹی پی کو ہتھیار ڈالے بغیر خیبرپختونخوا میں جگہ دی، وزیر خارجہ پاک افغان تعلقات صرف ٹی ٹی پی کا مسئلہ خراب کرسکتا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 06:12pm پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، عمران خان یہ پنجاب کے نگران سیٹ اپ کو طول نہیں دے پائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 03:17pm سینیٹ اجلاس: عمران اور اس کا پورا خاندان چور ہے، پی پی سینیٹر کے بیان پر پی ٹی آئی کا احتجاج سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومتی سینیٹرز کےدرمیان لفظی گولہ باری
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:06am عمران خان حملہ کیس: ملزم کے بھائی اور بھانجے کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم عدالت کا دونوں کو غیر قانونی حراست سے بازیاب کرنے کا حکم
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 07:11pm فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جائیں گے، اراکین تیاری کریں: عمران خان اراکین نے کروڑوں کی آفرز، دھمکیوں کو بالائے طاق رکھ کر ووٹ ڈالا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 06:15pm سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی پینشن میں اضافہ، عمران خان کو کتنی رقم ملے گی؟ رمیز راجہ سمیت لسٹ اے، بی اور سی کی پنشنز میں بھی اضافہ
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:15pm عمران خان پر عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ مشکوک ہوگیا چھت سے ملنے والے خول پرانے ہیں، جے آئی ٹی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 01:50pm پرویزالٰہی کی رائے کااحترام ہے لیکن ۔۔ اسمبلیاں توڑنے پرفواد چوہدری کاجواب اسمبلیاں توڑنے میں اب کوئی قدغن نہیں رہ گئی،فواد چوہدری
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:30am آئندہ سماعت پر کیا کوئی معجزہ ہو جائے گا؟ جسٹس عامر فاروق کا وکیل سے مکالمہ توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 04:05pm جمائما خان فنڈز اکٹھا کرنے میں مدد پر فاطمہ بھٹو کی شُکرگزار جمائما پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھا کررہی ہیں
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 08:55am پی ڈی ایم ناکام ہوچکی، پرویزالہٰی عمران خان کے اعتماد پر پورا اتریں گے، شاہ محمود سندھ کا ماحول پنجاب میں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 07:20pm چوروں کو قبول کرنےکا مطلب موت کے پروانے پر دستخط کرنا ہے، عمران خان کرکٹ اسکور کی طرح اسمبلی ارکان کے نمبرز بھی دیکھ رہا ہوں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 05:01pm رانا ثناء اللہ کا پنجاب میں روزانہ 2 ارب روپے کی کرپشن ہونے کا دعویٰ پی ٹی آئی 175 ارکان اکھٹا کر کے ڈرامہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 11:38am عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا کیس، فل بینچ بنانے کی سفارش الیکشن کمیشن کو تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں بھی توسیع
▶️ پاکستان شائع 10 جنوری 2023 06:47pm ہمارے پانچ اراکین کو ایک ارب روپے کی آفر آئی، فواد چوہدری آرمی چیف سے درخواست ہے جے آئی ٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی انکوائری ہو، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 05:55pm ارکان کی تعداد مکمل رکھیں، عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان ہماری تیاریاں مکمل ہیں سازشوں سے نہیں گھبرائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین