پاکستان شائع 20 اپريل 2023 10:24am اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری، جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:56pm انتخابات کیس : 26 اپریل کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس، 27 کو عدالت میں رپورٹ طلب بڑی عید جولائی میں ہے جس کے بعد الیکشن ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:00am پنجاب میں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ جاری صوبائی اسمبلی کی 27 نسشتوں پر امیداروں کی فہرست جاری
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 08:09pm عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ ایڈشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ ویسٹ کورٹ سے ایسٹ کورٹ میں کیا گیا ، نوٹیکیشن
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 05:59pm ’دہشت کے راج کی ڈوریاں خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے والی قوت کے ہاتھ میں ہیں‘ میرے زمان پارک کےلوگوں کو ”سافٹ ویئر آپ ڈیٹ“ کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 04:56pm مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی کی مزید آڈیوز سامنے آنے کی پیشگوئی ٹکٹ فروخت ہونے کے بعد کی بھی آڈیو آنا باقی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 04:36pm عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ حکومت زمان پارک پرحملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:56am توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عمران خان نے کیس زیرالتوا ہونے پر واپس لینے کی درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:26am عمران خان کے مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت میں وقفہ درخواست گزار محمد حنیف عدالت کے روبرو پیش
▶️ پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:26pm الیکشن تاریخ پر مذاکرات کے بیچ میں عمران خان کی خود شمولیت کا امکان جو ہوا سو ہوا، اب یہ ایک موقع ہے بیٹھ کر ایک تاریخ پر آئیں: علی محمد خان
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:27pm قومی اسمبلی: ’نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھا گیا تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی‘ زمان پارک کے غنڈوں نے عدالت پر حملہ کیا ان پر مقدمہ کیوں نہیں بنتا، جاوید لطیف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 07:38pm حکمران اتحاد کا اجلاس میں پارلیمنٹ کے دفاع کا عزم، لیکن عمران سے مذاکرات پر منقسم پارلیمنٹ کے اختیار پر قدغن کی کوشش کی تو مزاحمت کریں گے، حکمراں اتحاد
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 04:29pm زمان پارک آپریشن روکنے کیلئے عمران خان کی فوری سماعت کی درخواست مسترد عمران خان کو ہراساں نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 12:29pm زمان پارک میں بلٹ پروف گیٹ نصب کرنے کیلئے پہنچا دیا گیا گیٹ کی چوڑائی 16 فٹ اور لمبائی 10 فٹ جبکہ موٹائی 1.5انچ ہے
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 11:54am خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 05:59pm سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں، عمران خان پی ٹی آئی کا جنوبی اور مغربی پنجاب کیلئے انتخابی ٹکٹ فائنل کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 11:11am عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عمران خان ایک بڑی یا سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ ہیں، عدالت
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:33am عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا، مریم اورنگزیب ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرکے ملک ڈیفالٹ کے کنارے تم نے پہنچایا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 04:44pm خبر ملی ہے کہ عید پر زمان پارک آپریشن دوبارہ ہوگا، عمران خان مجھے پتا ہے انہوں نے کیا کرنا ہے، خون خرابے کا خطرہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 04:09pm پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا پارلیمانی بورڈ کی سربراہی عمران خان کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:52pm عمران کی درخواست پر زمان پارک کیخلاف آپریشن رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی سفارش آج ہی لارجر بینچ تشکیل دیکر سماعت آج ہی کی جائے، ڈویژنل بینچ کی سفارش
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 11:50am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع جج راجہ جواد عباس کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 10:39pm پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا مبینہ اغوا، ’ہمارا پاکستان میں جنگل کا قانون ہے‘ افواہ ہے موٹر ویز کے ساتھ کیبل نیٹ ورکس کو انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے کیلئے چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے، عمران خان
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 10:00pm عام انتخابات کی تاریخ: پی ٹی آئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی؟ حکومت کو اکتوبر سے قبل اور پی ٹی آئی کو مئی کے بعد الیکشن کے لیے رضا مند کرنے کی کوشش
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 12:37am کچھ بھی ہوجائے پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے، رانا ثناء اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے ہم سے جو غلطی ہوئی ہے اس کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 06:26pm عمران خان کے سیکیورٹی گارڈز تبدیل کرنے کا فیصلہ زمان پارک میں عمران خان کے سیکیورٹی ہیڈ کی جانب سے گارڈز کی سلیکشن کے لیے انٹرویوز
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 08:15pm سیاسی بحران میں کمی کا امکان، عمران خان حکومت سے مذاکرات کیلئے راضی ہوگئے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے مل بیٹھنا ہوگا، سراج الحق
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 07:32pm عمران خان کو عید پر مزید گرفتاریوں کو خدشہ پولیس کا ڈی ایچ اے میں پی ٹی آئی کے علاقائی ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 04:04pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور علی امین کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 12:32pm جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کے اشارے دیے تھے، آصف زرداری تحریک عدم اعتماد سے قبل جنرل باجوہ نے بُلایا تھا، سابق صدر
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم