پاکستان شائع 30 اگست 2023 11:52am عمران خان کا جیل ٹرائل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی وکلاء 'ملزم کو بھی نہیں پتہ کہ اس کےساتھ کیا ہورہا ہے'۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 07:02pm اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ بھی آج مکمل ہو رہا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 29 اگست 2023 09:06pm ’عمران خان کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی‘ کیس کا فیصلہ ہونے تک سزا ختم نہیں ہوتی، فواد حسن فواد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:41am عمران خان کی سزا معطلی کی اصل وجہ سامنے آگئی تحریری فیصلے کے اہم نکات میں انکشاف
پاکستان شائع 29 اگست 2023 03:21pm عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا امکان عمران خان کا جیل ٹرائل بھی کیا جا سکتا ہے، ایڈوکیٹ شاہ خاور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:39am سائفر کیس عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا سابق وزیراعظم سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:35pm اعلیٰ عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟ شہباز شریف کیا چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی بشری بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 05:00pm عمران خان کی رہائی کا جشن منانے کیلئے جیل آنے والے 9 افراد گرفتار، بشریٰ بی بی بھی وہاں پہنچیں رہائی کا جشن منانے کے لئے آنے پر پی ٹی آئی کے 9 کارکنان گرفتار
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:23pm 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت کا عدم پیروی پر ضمانت خارج کرنے کاحکم کالعدم قرار دیا جائے، وکیل کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:27pm کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، عمران خان کی ایک اور درخواست دائر توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود گرفتاری کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 03:25pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے، چیف جسٹس جسٹس منصور علی شاہ نے کیس پر دوبارہ فل کورٹ بنانے کی تجویز دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:43pm پوری امید ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی، وکیل نعیم پنجوتھا اگر 4 دن پہلے سائفر کیس میں میں عمران خان کی گرفتاری ڈالی گئی تو غیرقانونی ہوگی، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 11:55am عمران خان دال روٹی کھاتے ہیں یا دیسی مرغ، رپورٹ کا عکس سامنے آگیا چیئرمین پی ٹی آئی کے'جیل مینو' پر سعد رفیق کی طنزیہ ٹویٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:32am ’عمران خان مفت نہیں اپنے پیسوں کا کھاتے ہیں‘ بیرسٹرگوہرنے جیل میں دیسی مرغ ، مٹن کھانے اور منرل واٹرپینے کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 06:58pm عمران خان ضمانت کے حقدار قرار، قید اور جرمانے کی سزا معطل، تفصیلی فیصلہ جاری فیصلے میں سپریم کورٹ کے قائم علی شاہ کیس کا حوالہ بھی شامل
پاکستان شائع 28 اگست 2023 12:09pm مقدمہ قتل میں عمران خان کے وارنٹ منسوخ، کوئٹہ میں دائر ایک ایف آئی آرخارج بلوچستان ہائیکورٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ غیر قانونی قراردے دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 09:46pm عمران خان کڑی نگرانی والے حصے میں، ملحقہ بیرکس خالی ہیں، جیل کے حالات پر رپورٹ پیش سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 07:04pm عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ بھی معاملہ سن سکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:40am عمران خان کی حمایت پر متعدد امریکی شہری گرفتار بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 27 اگست 2023 10:11pm آئی جی جیل خانہ جات عمران خان کی سہولتیں دیکھنے پہنچ گئے عمران خان کے بیرک میں لگے کیمرے رولز کے مطابق قرار
پاکستان شائع 27 اگست 2023 12:14pm جلاؤ گھیراؤ میں میرے پارٹی کارکنان نہیں کوئی اور افراد تھے، چیرمین پی ٹی آئی جنہوں نے لوگوں کو پکڑا تھا انہی کی طرف گئے، پولیس پکڑتی تو تھانے جاتے، عمران خان
پاکستان شائع 26 اگست 2023 06:11pm عمران خان نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے ان میں 9 مئی، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کا مقدمہ شامل ہیں
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:40pm عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، پرویز خٹک کا سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا الزام گورنر خیبرپختونخوا پہلے سیاسی مداخت کرتا تھا اب کچھ ٹھیک ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:30pm سائفر کیس میں عمران خان سے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ تفتیش ایف آئی اے کے سامنے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر سائفر گم ہونے کا اعتراف کرلیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:50pm ایف آئی آر میں سائفر میرے پاس ہونے کا الزام نہیں، شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:13pm الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیے کیسز بینچ کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ کیے گئے، الیکشن کمیشن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 11:35pm عمران خان کو سزا سنانے والے ہمایوں دلاور کو جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 25 اگست 2023 05:19pm عمران خان کو باہر بھیجنے کیلئے مختلف ذرائع سے رابطے کیے گئے، علیمہ خان جتنے دن چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہیں ان کے پیٹ خراب ہوتے رہیں گے، علیمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 09:33pm عمران خان کی سزا معطلی پر سماعت ملتوی، ٹرائل کورٹ کی غلطی نہیں دہرائیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے وکیل بیماری کے سبب پیش نہیں ہوئے۔