پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 03:09am پریس کانفرنس کرنگ والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر شیخ رشید سمیت کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:54pm عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے الیکشن کمیشن کا آر اوز کو جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:41pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور، عمران اور بلاول کے کاغذات پر فیصلہ محفوظ مریم، عمران کے بعد بلاول اور نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 06:19pm 190 ملین پاونڈ رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا، لطیف کھوسہ چیف جسٹس نے 190ملین پاونڈ کی تمام رقم قومی خزانے میں منتقل کروا دی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 02:40pm نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا، پرویز خٹک بانی پی ٹی آئی نے ملکی ترقی چھوڑکر اداروں سے لڑائی کی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:01pm نواز لیگ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کردیا مریم نواز اور بلاول کے کاغذات نامزدگی پر بھی مخالفین کی طرف سے اعتراضات داخل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 09:35pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی فریقین نے ضمانت کی درخواستوں پردلائل دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 02:47pm عمران اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی فواد چوہدری نے کیس کے اوپن ٹرائل کی استدعا کر رکھی ہے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 05:47pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں فیصلہ معطل کرنے کی دوبارہ درخواست دائر الیکشن کمیشن نے غلطی کا فائدہ اٹھا کر نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 12:00pm عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف سائفرکیس کی ’اِن کیمرہ‘ سماعت آج ہوگی سپریم کورٹ سے ضمانت منطوری کے باوجود عمران خان کی جیل سے رہائی ممکن نہیں ہے
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:17am عمران خان کو ماموں کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ عدالت سے عمران خان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اجازت کی استدعا کریں گے، اہل خانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 08:41pm پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا گیا الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا
▶️ پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 06:43pm عمران خان کیلئے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کرنے کی بھرپور تیار کرلی میں ابھی اس بارے میں نہیں بتاسکتی لیکن امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر ہوں گے، علیمہ خان
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 05:04pm سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 03:37pm عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے، راجہ ریاض راجہ ریاض نے بتایا کہ انہوں نے حلقہ این اے 104 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 04:29pm سپریم کورٹ دفتر نے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف عمران کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:32pm سیاست کے بڑوں میں سے کون کس سے لڑے گا نواز شریف، بلاول اور عمران خان کا مقابلہ کہاں اور کس سے ہوگا؟
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:59pm ہوسکتا ہے ججز نے عمران خان کی ضمانت لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دی ہو، جسٹس شائق عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہوگیا، آصف کرمانی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:27pm لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت سرکاری وکیل نے اعتراف کیا کہ حسان نیازی سزا یافتہ نہیں،وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:21pm عمران، قریشی کی رہائی اصلی انتخابات کو یقینی بنائے گی، ضمانت کا تفصیلی فیصلہ فیصلے میں دی گئی آبررویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کریں گی، ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:39pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم کی سربراہی سردار مظفر عباسی کریں گے، نیب ذرائع
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 03:10pm سائفر کیس میں ضمانت: عمران خان کی رہائی کے کتنے امکانات ہیں؟ عمران خان توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں بھی گرفتار ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 01:17pm تحریک انصاف کا رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا الزام، ویڈیوز شیئر کردیں اعجاز چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی چھین لیے گئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 12:26pm اٹارنی جنرل کی مصروفیت کے باعث عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں مصروفیت کی وجہ سے حاضر نہ ہوسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 02:16pm سائفر کیس: وزیرخارجہ سمجھدار تھا خود بچ گیا عمران خان کو پھنسا دیا، جسٹس طارق شاہ محمود قریشی نے خود سائفر نہیں پڑھا اور سابق چیٸرمین پی ٹی آٸی کو کہا پڑھ دو، جسٹس طارق کے ریمارکس
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:46am غیرشرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی عدالت پہنچنے میں تاخیر پر سماعت میں وقفہ ملزمہ آج عدالت میں پیش ہوں، سینئر سول جج قدرت اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:38am بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 04:34pm بانی پی ٹی آئی کا انتخابات میں حصہ لینے کا راستہ بند، توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد سپریم کورٹ واضح کرچکی کہ سزامعطلی سے فیصلہ معطل نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:44am عمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، آئندہ سماعت پر جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:39pm راولپنڈی میں فائرنگ سے ٹریفک جام، جج محمد بشیر کی گاڑی گزر چکی تھی، پولیس پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم شایان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز