کھیل شائع 23 جنوری 2023 02:51pm مینزٹی20 ٹیم آف دی ایئرکا اعلان، محمد رضوان، حارث رؤف شامل پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار ویمنز ٹی 20 ٹیم میں موجود
کھیل شائع 18 جنوری 2023 01:07pm آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں امام الحق کی تنزلی، کوہلی آگے آگئے تازہ ترین ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری
کھیل شائع 12 جنوری 2023 11:01pm سیریز سے دستبردار ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ کی آسٹریلوی بورڈ کو بڑی دھمکی دستبرداری کا اعلان غیر متوقع اور غیر منصفانہ ہے، فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی، اے سی بی
کھیل شائع 10 جنوری 2023 03:29pm ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان کونسی پوزیشن پر کیویز کیخلاف سیریز میں کامیابی گرین شرٹس کو کس پوزیشن پر پہنچا دے گی
کھیل شائع 30 دسمبر 2022 10:48pm آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل؟ گزشتہ سال یہ ایوارڈ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے نام کیا تھا
کھیل شائع 29 دسمبر 2022 02:12pm محمد رضوان مسلسل دوسری بار آئی سی سی ایوارڈ کے لئے نامزد سیم کرن، سوریا کمار یادیو اور سکندر رضا بھی ایوارڈ کے لئے نامزد
کھیل اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 12:26pm میلبورن کرکٹ کلب نے پاکستان بھارت کو میزبانی کی پیشکش کردی پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ 2007 میں کھیلا گیا
کھیل شائع 13 دسمبر 2022 01:30pm راولپنڈی کی پچ نے پاکستان کی عزت داؤ پر لگا دی آئی سی سی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ سے متعلق فیصلہ سنادیا
کھیل اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 03:44pm ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے بیٹر جوروٹ سے پہلی پوزیشن چھِن گئی
کھیل شائع 23 نومبر 2022 02:45pm ٹی 20 رینکنگ : بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی ٹی 20 بلے بازوں میں بھارت کے سوریا کماریادیو بدستور سرفہرست ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 02:58pm ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو شکست، انگلینڈ دوسری بار چیمپئن بن گیا انگلینڈ نے 138رنزکا ہدف پانچ وکٹوں پرپورا کرلیا
کھیل شائع 11 نومبر 2022 07:12pm ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان سری لنکا کے رنجن مدو گالے میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے
کھیل اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:13pm ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست، انگلینڈ فائنل میں فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 13 نومبر کو مدمقابل ہوں گی
کھیل شائع 10 نومبر 2022 09:19am پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے سڈنی سے میلبرن روانہ قومی ٹیم آج میلبرن میں آرام کرے گی
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 04:31pm امیدیں پوری: پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان کے 151 رنز بنالیے
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 01:35pm ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل: سڈنی اسٹیڈیم کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے ہزاروں شائقین پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچ گئے
کھیل شائع 09 نومبر 2022 08:46am ورلڈکپ سیمی فائنلز میں اب تک کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہا؟ نیوزی لینڈ کی ٹیم ماضی میں تینوں بار قومی ٹیم کو نہ ہرا سکی
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 10:02am ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا فائنلسٹ کون؟ فیصلہ آج ہوگا پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں سڈنی میں ٹکرائیں گے
شائع 08 نومبر 2022 03:34pm ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلا سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کل مدمقابل قومی ٹیم نے پریکٹس کےبجائے آج آرام کوترجیح دی
کھیل شائع 08 نومبر 2022 03:17pm پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچی؟ میگا ایونٹ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کی پرفارمنس ملی جلی رہی
کھیل شائع 08 نومبر 2022 12:54pm عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا مرحوم کرکٹر یہ اعزاز پانے والے 7ویں پاکستانی ہیں
کھیل شائع 07 نومبر 2022 04:07pm شین واٹسن کو ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں کن ٹیموں کا انتظار؟ کسی کو بھی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی توقع نہیں تھی
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:41pm ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل: قومی ٹیم سڈنی پہنچ گئی قومی کرکٹرز آج سڈنی پہنچ کر ہوٹل میں آرام کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 08:18am ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں کون کس کے مدمقابل ہوگا؟ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائل لائن اپ مکمل
کھیل اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 12:44pm پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا قومی ٹیم نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دی
کھیل اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 09:11am ٹی 20 ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ: نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو شکست پاکستان کے لئے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوگئی
کھیل شائع 04 نومبر 2022 01:20pm ٹی20ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بناسکی
کھیل شائع 04 نومبر 2022 11:29am ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف کیویز نے مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر185 رنز بنائے
کھیل اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:35pm ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی کرکٹ اسکواڈ ایڈیلیڈ پہنچ گیا ایڈیلیڈ پہنچ کر قومی کھلاڑی آج ہوٹل میں آرام کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:21pm ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دیدی ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے 9 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 69 رنز بنالیے