پاکستان شائع 22 مارچ 2023 12:54pm لاہور، واٹرپارک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 12:33pm نوشہرہ میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 08:23pm پاک افغان بارڈر پر گولہ باری، سیاسی قیادت کی مذمت واقعے کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 02:55pm نیوکراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی موقع پر ہی دم توڑ گئے واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم ہوتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 11:00pm کرکٹ میچ کے دوران تلخ کلامی، باپ دو بیٹوں سمیت قتل واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس
دنیا شائع 26 نومبر 2022 03:57pm برازیل: اسکولوں میں فائرنگ سے دو اساتذہ، ایک طالبعلم ہلاک اسکول کے سابق طالب علم نے اپنے والد کی گن سے فائرنگ کی تھی
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 05:07pm ڈاکٹرز نے عمران خان کو سفر کی اجازت دے دی عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیا گیا ہے، ڈاکٹر خالد نیازی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 11:43am ڈیفنس میں پولیس اہلکار کی ہلاکت، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر 'ملزم کار سوار خاتون کو اغوا کرنا چاہتا تھا'
پاکستان شائع 13 نومبر 2022 06:44pm سکیورٹی گارڈ نے 8 سالہ بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم بچے کی لاش جیکسن تھانے کی حدود میں پھینک کر فرار
پاکستان شائع 13 نومبر 2022 03:35pm کوہاٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:33am بلوچستان میں 3 دوستوں سمیت 7 افراد قتل کوئٹہ تربت اور واشک میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 10:27am کوٹ ادو :2 زیرحراست ڈاکواپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی 3 نوعمرلڑکوں کو قتل کیا تھا
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 10:26am جنوبی وزیرستان میں تھانے پرمسلح افراد کا حملہ، 2 پولیس اہلکارشہید مسلح افراد سرکاری اسلحہ سمیت گاڑی ساتھ لے گئے، ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 09:50am کراچی سپر ہائی وے پر ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 03:16pm کوئٹہ: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، دو افراد جاں بحق 6 زخمی دونوں گروپوں کے درمیان تصادم پر واقعہ پیش آیا۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 01:35pm نوڈیرو میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایک شخص چل بسا فاٸرنگ کا واقعہ دو برادریوں کے مابین دیرینہ دشمنی پر پیش آیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:43am نوشہرہ: اسکول کے باہر فائرنگ سے 4 بچے شدید زخمی ہوگئے بچوں کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 09:14pm الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کے واقعے کیخلاف مقدمہ درج دہشتگردی ایکٹ کے تحت پی ٹی آئی ایم این اے سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:40pm سوات میں اسکول وین ڈرائیور کے قتل کیس میں نیا موڑ آئی جی خیبرپختونخواہ نے پریس کانفرنس کے دوران حقائق بیان کردیے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 11:24am ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید حملہ آور سرکاری کلاشنکوف بھی ساتھ لے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:27pm سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ قاتلانہ حملے میں شہید نور مسکانزئی نماز عشاء ادا کر رہے تھے فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 02:06pm چینی ڈاکٹرز کے قتل میں ملوث اہم ملزم گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
دنیا شائع 14 اکتوبر 2022 11:27am امریکی ریاست کیرولینا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت پانچ ہلاک پولیس کی جانب سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 05:16pm مردان: گھر میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق مردان کے علاقے بخشالی گجرات میں گھر کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں...
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 06:02pm سوات میں اسکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق دو طلبہ زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:29pm کراچی، گھر کے اندر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ملزم نے اپنی بیوی اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کیا
دنیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 03:55pm تھائی لینڈ کے اسکول پراسلحے اور چاقو سے حملہ، 34 افراد ہلاک حملے کا مقصد تا حال واضح نہیں ہوسکا
دنیا شائع 26 ستمبر 2022 04:17pm روس کے اسکول میں فائرنگ، 9 افراد جاں بحق مرنے والوں میں پانچ بچے، دو اساتذہ اور دو سیکورٹی گارڈ شامل ہیں۔
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 02:13pm پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی خواجہ سراؤں پر محفل موسیقی سے واپسی فائرنگ کی گئی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 08:11pm کرک: فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی فائرنگ کا واقعہ کرک کے علاقے میٹھا خیل میں پیش آیا۔