کاروبار شائع 03 اپريل 2024 10:14am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 277.80 روپے پر آگئی
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 07:58am حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا
کاروبار شائع 31 مارچ 2024 09:48am پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہوگا حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری
کاروبار شائع 30 مارچ 2024 12:20pm آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ نئے قرض کیلئے آئی ایم ایف شرط پر توانائی شعبے کیلئے سبسڈی کو کم کیا جا رہا ہے
کاروبار شائع 30 مارچ 2024 08:23am برازیل سے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 9044 میل کا سفر طے کرنے والی یہ کارگو طیارہ کی تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:56am آئی ایم ایف شرائط پاکستان کے حق میں ہیں، نئے پروگرام پر اپریل میں مذاکرات ہوں گے، وزیر خزانہ پی آئی اے کے بعد ڈسکوز کی نجکاری کی طرف بڑھین گے، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 06:45pm تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ممکنہ اضافہ کس مد میں ہوسکتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی ؟
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 01:04pm پیداواری صلاحیت میں اضافے کے ساتھ برآمدات کو بڑھانا ہے، وفاقی وزیر خزانہ ٹیکس نظام میں ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 07:28am چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصولی، شہروں کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا اسکیم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:42pm وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو مل جل کر پاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 12:05pm ڈیڑھ سال مشکل ہے، پھر مہنگائی کم ہو جائے گی، رانا تنویر امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:17pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس، وزیر خزانہ کو اہم عہدہ مل گیا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وزیرخزانہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 12:04pm آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 10:22pm آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع
کاروبار شائع 19 مارچ 2024 11:57am رواں مالی سال 3.9 ارب ڈالر سود کے ساتھ 24.3 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کرنی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک اب تک 10.9 ارب ڈالر قرضہ اور 2.6 ارب ڈالر سود ادا کر چکے ہیں، جمیل احمد
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:17pm آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات سے قبل اہم اجلاس، ناکامی یا ڈیڈلاک کی صورت میں متبادل آپشن پر غور آج آئی ایم ایف سے نئے قرض کے بارے میں بات چیت ہوگی، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:25pm پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات آگے نہ بڑھ سکے، مذاکرات میں توسیع کا امکان آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ کل پھر مختلف مذاکرات ہونگے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:54pm آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان، بجلی مزید مہنگی ہوگی حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 10:05am یورپی یونین کا نئی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان میں یورپی یونین سفیر کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 12:23pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دوسرا دور، پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے دوسرے جائزے پر مذاکرات اٹھارہ مارچ تک جاری رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 01:07pm گنڈا پور حکومت نے واجبات پر وفاق سے لڑائی کی تیاری کرلی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:09pm چیلنجز کا سامنا ہے، پی ٹی آئی دور میں ملکی تاریخ کے 80 فیصد قرضے لئے گئے، احسن اقبال پائیدار ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، وفاقی وزیر
کاروبار شائع 10 مارچ 2024 03:39pm کراچی میں ناجائز منافع خوروں پر بھاری جرمانے عائد شہر میں قیمتوں کی جانچ کی گئی، کمشنرکراچی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 03:44pm رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:39pm پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے، آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کو جواب دے دیا آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کے 28فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا
کاروبار شائع 06 مارچ 2024 04:10pm رمضان المبارک کی آمد، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کمشنرکراچی نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:23pm ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے دوران انڈیکس کی 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:12am آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری حبیب بینک کے سی ای او کو اس سے قبل وزیر خزانہ بنانے کی خبریں آئی تھیں
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:25pm پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر پر بھاری پڑ گیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی
کاروبار شائع 04 مارچ 2024 11:04pm 65 ارب کے ٹیکس ریفنڈ کلیئر، وزیراعظم نے نجکاری پر زور دینے کا اعلان کردیا وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے بات چیت کو فوری طور پر آگے بڑھانے کی ہدایت بھی کی