پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 01:35pm ڈکیتی کیلئے وردی میں جیولر کے گھر گھسنے والا اہلکار زخمی ملزمان کے دیگر ساتھی منصف بلوچ اور عارف لاسی فرار، پولیس
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 08:57pm خیرپور: موبائل پر فائرنگ سے اہلکار اور پیشی کیلئے لے جانے والا ملزم جاں بحق مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، پولیس کی ایک کارروائی میں کلاشنکوف کی گولیاں اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
شائع 26 اکتوبر 2023 09:47pm کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے برآمد ملزمان سے اسلحہ، 2 موٹر سائیکل، بینک کے گارڈز کا اسلحہ برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 05:35pm خیرپور: مسلح افراد نے بینک سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے کو لوٹ لیا واقعہ تھانہ ای سیکشن کے قریب پیش آیا، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو زخمی کر دیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:12pm کراچی: بڑے ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے فارم ہاؤس پر 25 افراد کو لوٹ لیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ملزمان واردات کے لئے گڈاپ آئے تھے، پولیس
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 09:02am شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دورانِ ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 5 ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان نے ایک ماہ قبل دوران ڈکیتی 2 بہنوں سے زیادتی کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 06:06pm کراچی میں ڈاکوؤں سے سرکاری محکمے بھی محفوظ نہیں، 71 لاکھ روپے لوٹ لیے لوٹی گئی رقم سرکاری محکمہ اوور سیز ایمپلائمنٹ کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:39pm کراچی میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک پر شہریوں کا تشدد ملزمان سے اسلحہ، رقم ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 12:18am فیصل آباد میں 5 ملزمان کی بینک میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے گارڈ سے اسلحہ چھین کر فائرنگ بھی کی، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 12:39pm آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے گاڑیاں چھیننے اور ڈکیتیوں میں ملوث گروہ گرفتار ملزمان اسکول، کوچنگ سینٹر کے باہر بھی لوٹ مار کرتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 10:28pm گھوٹکی: ’ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو یرغمال بنالیا‘ پولیس تعاقب میں سہانجرو میں پہنچی تو ڈاکوؤں نے محاصرہ کرلیا
کاروبار شائع 23 ستمبر 2023 10:40pm کراچی: سونے کے کارخانے سے ڈاکو 45 لاکھ روپے کا سونا لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، ایک ملزم موٹرسائیکل پر اور دیگر پیدل فرار ہوئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:49pm کراچی: خاتون یوٹیوبر زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم چھ روز گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوسکا، یوٹیوبر انصاف کی منتظر
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 08:25am سکھر ملتان موٹر وے پر ڈاکوؤں کی مبینہ لوٹ مار، فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق فائرنگ کےدوران پولیس نہیں پہنچی جب کہ ہم ڈاکوؤں کا مقابلہ کرتے رہے، علاقہ مکین
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 08:49pm کراچی: کشمور میں ڈاکو راج کیخلاف تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ اقلیتی حقوق مارچ کی جانب سے کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:21am کندھ کوٹ: 3 ٹرک ڈرائیورز کے اغوا کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا اغوا کیے گئے افراد میں قدیر احمد، جہانزیب اور محمد یاسین شامل
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:13am گھر میں ڈکیتی، ڈاکو چینی اور گھی لیکر فرار ملزمان نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ کر لوٹ مار کی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 05:52pm کندھ کوٹ : پولیس آپریشن میں بڑی کامیابی، 2 مغوی بازیاب دیگر مغویوں کو بھی جلد بازیاب کرالیا جائے گا، ایس ایس پی امجد احمد شیخ
پاکستان شائع 25 اگست 2023 09:46am شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو سڑک حادثے میں ہلاک ملزمان سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمد
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:06pm لاہور میں ڈاکوؤں کی شہری سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، فوٹیج منظر عام پر آگئی ڈاکو 30 ہزار روپے، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈز سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار
پاکستان شائع 21 اگست 2023 12:24am پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے 2 کروڑ 25 لاکھ روپے لوٹ لیے اسلام آباد سے مکان فروخت کرکے رقم لارہا تھا ملزمان نے لوٹ لیا، مدعی مقدمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:24pm ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ روپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق،ایک زخمی ہوا، موبائل ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 03:39pm وزیراعلیٰ سندھ پرویز مشرف کے نقشِ قدم پر، دشمن کے علاقے میں جا پہنچے مراد علی شاہ کی کچے کے علاقے سے ڈاکو راج ختم کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 01:17pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر قتل، نئی سبزی منڈی کے تاجروں کا سپر ہائی وے پر احتجاج مشتعل مظاہرین نے سپر ہائی وے کے دونوں ٹریک 4 گھنٹے تک بند رکھے
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:22pm بینک ڈکیتی، 5 ڈاکو 3 منٹ میں 50 لاکھ روپے اور موبائل لوٹ کر فرار ایک ڈاکو سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر باہر پہرا دیتا رہا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 09:05am کراچی میں ایک بار پھر وائٹ کرولا گینگ سرگرم 3 ملزمان اہلخانہ کو یرغمال بنا کر سونا اور رقم لے اڑے
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 02:31pm کوئٹہ: ڈکیتی مزاحمت پر باپ بیٹا قتل، مکینوں کا لاشیں سڑک پر رکھ کا احتجاج مظاہرین نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 02:14pm لاہور: چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے ملزمان 33 لاکھ روپے اور 80 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور سامان لے گئے، شہری
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 09:32am کچے میں مغوی کی بازیابی کیلئے جانے والی پولیس ٹیم اغوا، ایس ایچ او بھی شامل ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کے بھائی کو فون کرکے ایک کروڑ تاوان طلب کیا
پاکستان شائع 25 جون 2023 09:55am کندھ کوٹ : ٹھل روڈ پر ڈاکوؤں کی مسافر کوچ پر فائرنگ ڈاکو مسافروں سے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، شہریوں کا واقعہ کےخلاف احتجاج
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد لاپتہ ہوا ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر مل گیا، بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ