پاکستان شائع 20 اپريل 2024 07:08pm میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 10:45am لاہور میں قاتل ڈکیت گینگ ہلاک، شہریوں کے پولیس کے حق میں نعرے ڈاکوؤں نے گزشتہ چند روز میں دوران ڈکیتی 5 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 10:13pm کراچی کے علاقے بفرزون میں پولیس مقابلہ ، دو مبینہ ڈاکو ہلاک کراچی میں مزید 2 ڈاکوؤں کی عوام کے ہاتھوں درگت، دونوں ڈکیت اتحاد ٹاؤن کے رہائشی ہیں
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 08:32am کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے با آسانی فرار ہوگئے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 08:18am شکارپور : ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ داغ دیا، 2 اہلکار شدید زخمی حملے کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:54pm کشمور : چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار زخمی ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کی، اہلکار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:40pm نواب شاہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، کشیدگی برقرار وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 09:14am وہاڑی : ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 09:36am گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوؤں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ 20 منٹ تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس کی گاڑی کو گولیاں لگیں، ایس ایس پی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:28pm کراچی کا بہادر ہوٹل مالک، ڈاکو جان بچا کر بھاگ نکلے پستول دیکھ کر ڈاکو ڈر گئے تھے اور کہہ رہے تھے کہ گولی نہ چلانا، ہوٹل مالک
پاکستان شائع 13 فروری 2024 11:46pm کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محمد انور کھیتران
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:41pm لاہور: بیکری میں ڈاکوؤں کی دکاندار اور گاہکوں سے لوٹ مار پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:37pm کوئٹہ: بینک میں ڈاکا، کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے ڈاکوؤں نے سکیورٹی گارڈز سمیت پورے عملے کو یرغمال بنایا، پولیس
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 11:18pm کراچی : لیاری میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 02:02pm ایم کیو ایم خاتون عہدیدار سے ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی مکمّل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 09:58am کراچی: تین نوجوان ڈکیت دوران واردات گرفتار، جعلی اسلحہ برآمد ملزمان نقلی پستول سے ڈرا کر وارداتیں کرتے تھے، پولیس
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:30pm لاہور: موٹر سائیکل اور کار چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 22 فیصد اضافہ پولیس رواں برس بھی چوروں اور ڈاکوؤں کو نکیل ڈالنے میں ناکام
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:32am کراچی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق مواچھ گوٹھ میں ڈکیتی واردات،مزاحمت پر دکاندار جاں بحق ہوگیا، پولیس
شائع 20 دسمبر 2023 09:07am سلمان خان بھائی کی سالگرہ پر صحافیوں پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرل قتل کی دھمکی کے بعد حال ہی میں ممبئی پولیس نے سلمان کی سیکیورٹی کا بھی جائزہ لیا ہے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 09:01am لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ملزم ہلاک ہوا، پولیس
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 08:13pm دادو: کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 10 افراد زیر حراست آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے دو دستی بم اور ہتھیار برآمد کیے، پولیس
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:00pm لاہور سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر دو ڈکیت گرفتار پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 10:22pm گھوٹکی : پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ملزم پولیس کو 15 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایس پی انور کھیتران
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 09:19am کراچی: پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 23 سالہ خاتون جاں بحق میری بیوی پولیس اہلکار عدیل پتافی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، متوفی خاتون کے شوہر کا الزام
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:54am کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی ڈاکوؤں نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 12:51pm سابق پولیس اہلکار متعدد جرائم میں ملوث نکلا، گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب ملزم کے گھر سے چرس، شراب، گٹکا، ماوا اور اسلحے کی گولیاں برآمد، ملزم فرار
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:29am کوئٹہ: منی چینجز میں 18 لاکھ کی ڈکیتی، دو ڈاکو پولیس اہلکار نکلے گرفتاراہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 05:32pm لاہور سے کراچی جانے والی کار سے اسلحے کی کھیپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار خیرپور پولیس نے ببرلو کےقریب قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر ملزمان کو پکڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 01:35pm ڈکیتی کیلئے وردی میں جیولر کے گھر گھسنے والا اہلکار زخمی ملزمان کے دیگر ساتھی منصف بلوچ اور عارف لاسی فرار، پولیس
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 08:57pm خیرپور: موبائل پر فائرنگ سے اہلکار اور پیشی کیلئے لے جانے والا ملزم جاں بحق مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، پولیس کی ایک کارروائی میں کلاشنکوف کی گولیاں اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر