پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 10:38am کراچی: بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی، 3 سالہ بچی جاں بحق ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 08:40pm اٹلی میں 30 برس تلاش کے بعد گرفتار ہوا مافیا ڈان چل بسا میسینا ڈینارو اٹلی کی بدنام زمانہ کوسا نوسٹرا مافیا کا سرغنہ تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 03:02pm کراچی: ملازم نے پیسوں کی لالچ میں مالکن کو بیٹے سمیت قتل کردیا ملازم نے قتل کے بعد لاشیں کنویں میں پھینک دی تھیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 10:48am لاہور: بیٹی نےمبینہ ریپ پرفائرنگ کر کے باپ کو قتل کردیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:13am کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک شہری نے لوٹ مار کرنے کے بعد جاتے ہوئے ڈاکوؤں پر پیچھے سے فائرنگ کی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 06:25pm کراچی میں وائٹ کرولا گینگ متحرک، ملزمان کی گاڑی چھیننے کی انوکھی واردات ملزمان وائٹ کرولا میں سوار تھے جس پر پولیس لائٹ بھی لگی ہوئی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 11:07am ریلویز پولیس کی کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار ملزم کیخلاف ڈسٹرکٹ پولیس کے 5 تھانوں میں مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 09:01am ملتان: فلورمل میں بڑی ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی تین مسلح نقاب پوش ڈاکو بڑی آسانی کیساتھ فلور مل آفس میں داخل ہوئے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 11:43pm کراچی: موچکو ٹول پلازہ پر کیشئر پر گولی چلانے والا بلوچستان فرار بہادر آباد میں ملزم کے فلیٹ کو تالا لگا ہوا ہے، پولیس
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 07:47pm کراچی: رواں برس 327 افراد قتل، ڈکیتی مزاحمت پر 92 شہری جان سے گئے 8 ماہ میں 1329 گاڑِیاں چوری اور 147 چھینی گئیں، سی پی ایل سی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 07:55pm اسلام آباد پولیس اور غیر ملکی شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 03:37pm لاہور میں بیوی سے جھگڑے پر کلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہر گرفتار، ویڈیو وائرل ملزم طیش میں آکرکلاشنکوف اٹھاتا ہے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 06:32pm اسلام آباد: اے این پی کی ترجمان ثمر بلور کے گھر چوری ثمر بلور کے گھر سے چور 2 قیمتی انگوٹھیاں لے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 08:55pm پارکنگ کا جھگڑا 2 جانیں لے گیا، گارڈ کی فائرنگ سے بھی 2 شہری جاں بحق بلدیہ ٹاؤن میں گارڈ نے فائرنگ کی، لیاقت آباد میں پارکنگ کے تنازع پر لڑائی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 04:26pm حیدرآباد میں ماں نے 15 ماں کی بچی کو گولی مار کر خودکشی کرلی خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد والدین کے گھر آئی تھی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 08:22pm لڑکیوں کو زندہ جلانے میں منگیتر ہی ملوث نکلا 2 لڑکیوں کو 3 ماہ قبل گھر کی چھت پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 03:30pm برطانیہ پلٹ خاتون سے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے قیمتی موبائل فون ہتھیا لیا متاثرہ خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور کو موبائل فون پکڑانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:03pm کراچی: الہ دین پارک کے قریب پیٹرول پمپ کے عملے کو لوٹ لیا گیا ملزمان پیٹرول پمپ کے عملے سے 68 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 08:36am کراچی: 80 لاکھ کی بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے ساتھیوں کےساتھ میٹروول میں ڈکیتی کی تھی، ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 11:34pm کراچی: موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے پل سے چھلانگ لگادی پل کے نیچے کھڑے افراد نے زخمی شہری کو اسپتال منتقل کیا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 07:55pm پاکپتن: 115 مقدمات میں مطلوب اشتہاری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ملزم نے کپڑے کی دوکان پر 30 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات بھی کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:38pm سڑک کنارے کھڑی فیملی کو ڈبل کیبن گاڑی نے کچل دیا واقعے کا مقدمہ درج، پولیس تاحال گاڑی اور اس کے مالک ڈھونڈ نہیں سکی
پاکستان شائع 28 اگست 2023 08:28pm انچارج ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس یونٹ کے گھر سے 8 کروڑ روپے اور منشیات برآمد لاہور: سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:09am کراچی: چند گھنٹوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ٹیکسی ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق واقعات نیو کراچی، لانڈھی شیر پاؤ کالونی اور شاہراہ فیصل میں پیش آئے
پاکستان شائع 26 اگست 2023 09:06am نیو کراچی میں فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور چل بسا مقتول ٹیکسی ڈرائیور کسی فیملی کو لے کر گزر رہا تھا
پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:12pm کراچی میں قتل نوجوان لڑکے اور لڑکی کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں دونوں ساتھ پڑھتے تھے، لڑکا علی الصبح گاڑی لے کر نکلا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:14pm لاہور: سکیورٹی گارڈ پر اسرار طور پر بندوق کی گولی چلنے سے ہلاک پوسٹ مارٹم اور فرانزک کی رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، پولیس
پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:01am کراچی، پیٹرول پمپ کے کیشیئرسے 80 لاکھ چھینے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا 50 سے زائد موٹرسائیکلیں اور3 کروڑ روپے سے زائد نقدی لوٹنے کا اعتراف
پاکستان شائع 25 اگست 2023 10:37am کراچی میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا ملزم مارا گیا ملزم کا تعلق ریاست جدگال نامی گینگ وار سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:57am کراچی : گاڑی پر ڈاکٹرباپ کی فائرنگ سے بیٹی اور نوجوان ہلاک واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا، ڈاکٹر رفیق کا گھر وقوعہ کے قریب ہے، پولیس