دنیا شائع 23 اپريل 2024 04:38pm طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار غیر ملکی میڈیا رپورٹ نے والدین کو تشویش میں مبتلا کر دیا
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 11:07am رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سومیا عاصم ایک تاریخ پرآتی ہیں، دو مرتبہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آجاتی ہے، جج
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 12:15pm کراچی : ٹیکسی ڈرائیور کی امریکی نژاد لڑکی سے زیادتی کی کوشش ڈرائیو نے چلتی گاڑی میں اسلحہ نکالا، زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کا پولیس کو بیان
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 01:49pm بچی کو پٹخنے کے واقعے پر نئے حقائق بے نقاب، اہلکار پر چارج شیٹ کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے بچی کو بالوں سے پکڑ کر فرش پر پھینک دیا تھا
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 02:20pm سرکاری اسکول میں 13 سالہ بچے کے قتل کی کوشش میرے بیٹے پر بدترین تشدد کیا گیا، گلے میں پھندا ڈال کر قتل رنے کی کوشش کی گئی، والد
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 12:33pm 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےگرفتار ملزم زیادتی کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا، لاہور پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:03am بدین میں بھائی کے مبینہ تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف خاتون کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے، پولیس
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:34pm بچوں پر تشدد کی روک تھام سے متعلق پنجاب اسمبلی میں 2 قرار دادیں جمع بچوں پر جسمانی تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے، قرار داد
پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:19pm کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم مجرم کے خلاف تھانہ باغبان پورہ پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 25 فروری 2024 05:48pm بااثر وڈیرے کا کمسن بچے پر بہیمانہ تشدد بچہ چلّاتا رہا لیکن بااثر وڈیرے کو اس پر رحم نہیں آیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:42am کراچی: 5 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ملزم متاثرہ بچی کا کزن ہے جس کے خلاف ملزم مقدمہ درج کرلیا، پولیس
دنیا شائع 15 دسمبر 2023 09:47pm جھولے کی رسی میں پھنس کر 6 سالہ بچی جاں بحق لڑکی کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن اس کی جان نہیں بچائی جا سکی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 06:01pm چکوال کے مدرسہ میں بچوں سے زیادتی، وزیر اعلیٰ نے آئی جی کو اہم ٹاسک دے دیا مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، ملزمان پکڑے گئے
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:19pm مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج ملزمان کو حراست میں لے لیا، جسم پر چاقو سے لگے زخموں کی تصدیق ڈاکٹروں نے کردی
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 01:36pm تشدد کا شکار ایک اور گھریلو ملازمہ قانونی حفاظت کیلئےعدالت میں پیش عدالتی حکم پر ایف آئی آر کروائی جائے گی
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:00pm راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:03pm ملازم کو تیل کی کڑاہی پر پٹخنے کا واقعہ، آج نیوز کی خبر پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا نوٹس مقتول کے لواحقین کو قانونی معاونت فراہم کی جائے گی،
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 03:50pm راولپنڈی: 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم باپ گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پرتھانہ وارث میں مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 03:05pm روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر 2 سالہ بیٹا مار دیا ملزم نے لاش صحن میں دفنا دی۔ گرفتاری کیلئے چھاپے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 06:10pm بچے کا فوری پوسٹ مارٹم نہ کرنے پر پولیس سرجن کا ایم ایل او جناح اسپتال کیخلاف کارروائی کا مطالبہ ایم ایل او کی تاخیر سے پوسٹمارٹم میں شواہد ضائع ہونے کا سبب بنے گی، ڈاکٹرسمیعہ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 09:11pm لاڑکانہ : کم عمر لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا اور لڑکی کا والد گرفتار واقعے کا مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت وومن تھانہ میں درج
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 02:54pm کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ملزم موٹرسائیکل پر سوار تھا جو خاتون کو حراساں کرکے فرار ہوگیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 02:49pm ٹیچر کے مبینہ دھکے سے چوتھی کلاس کی طالبہ کا بازو ٹوٹ گیا متاثرہ بچی کے والدین نے ٹیچر کے خلاف پولیس کو درخواست دے دى
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:54pm کراچی: سوتیلی ماں کا 12 سالہ بچی پر گرم آہنی راڈ سے تشدد پولیس نے بچی کے والد اور سوتیلی ماں کو تحویل میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:02pm زیادتی کا شکار لڑکی کو انصاف دلادیا، احسن اقبال نے تصاویر شیئر کردیں لڑکی کے لئے ایف ایس سی میڈیکل کے فل اسکالرشپ کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 12:13am کوئٹہ سے اغوا کی گئی ایک سالہ بچی پشاور سے بازیاب، 3 خواتین گرفتار کوئٹہ پولیس کی ٹیم بچی لینے پشاور جائے گی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 07:45pm گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، ملزمان میاں بیوی گرفتار بچی کی کہنی کی دو ہڈیاں ٹوٹی ہیں، متاثرہ بچی کے والد کا بیان
پاکستان شائع 24 اگست 2023 08:00pm کراچی: انٹرنیٹ کے تار نے بچے کی زندگی بچالی بفرزون میں دوسری منزل سے گرنے والا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا
پاکستان شائع 20 اگست 2023 10:54pm رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے مزید 4 بچیاں بازیاب بچیوں سے مشقت لی جاتی تھی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ایس ایس پی خیرپور
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 01:14pm نادیہ جمیل نے رضوانہ تک اس کی ’ڈولی‘ پہنچادی سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ نے گڑیا کی فرمائش کی تھی