پاکستان شائع 24 نومبر 2022 04:08pm صدرِ مملکت کی عمران خان سے ملاقات پر چوہدری شجاعت کا دلچسپ تبصرہ عمران خان نے عارف علوی سے "کھیل" کا ذکر کیا تھا جس پر چوہدری شجاعت نے تبصرہ کیا۔