پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 07:38pm یقینی بنانا ہے ادارے مداخلت نہ کرنے کی بات پر قائم رہیں، بلاول ' بینظیر بھٹو آمروں کیلئے خوف کی علامت تھیں، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر 30 سال جدوجہد کرتی رہیں۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:27pm بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر گڑھی خدا بخدش میں جلسے کی تیاریاں مشن آگے بڑھائیں گے، آصف زرداری اور بلاول کے پیغامات
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:24am وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، ٹیسٹ سیریز کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کرکٹ سیریز کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے، بلاول
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:23pm اداروں میں موجود سہولت کار عمران کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول 'انتخابات وقت پر ہوئے تو وہاں سے بھی عمران کے سہولت کار چلے جائیں گے'
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 04:36pm ’ پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے’ بیرون ملک دوروں کے اخراجات کا بوجھ قومی خزانے پر نہیں ڈالتا اور اگر کرتا بھی تو بطور وزیر خارجہ یہ میرا استحقاق ہے، بلاول
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 12:12pm بلاول غیرملکیوں کو خوش کر رہے ہیں، بیان نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید ملک معیشت کی تباہی سے ٹوٹتے ہیں، سرحدوں پر حملے سے نہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:43am افغان طالبان کے فیصلے پر بلاول کا اماراتی وزیر خارجہ سے رابطہ افغان یونیورسٹیوں میں خواتین کی تعلیم پرپابندی کےفیصلے پرتبادلہ خیال
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 08:09pm وزیر خارجہ کی بنوں میں دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی کارروائی کی تعریف شہید سعید، بابر خورشید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:08pm پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری
دنیا شائع 21 دسمبر 2022 09:28am امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان رابطہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:12pm افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو
دنیا شائع 20 دسمبر 2022 09:28am بنوں واقعہ: امریکا کی پاکستان کوکالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف مدد کی پیشکش 'پاکستان اور بھارت کے درمیان لفظی جنگ نہیں چاہتے'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 09:39am بھارت میں میرے سر کی قیمت لگائی گئی، مودی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، بلاول میرے سر کی قیمت لگانے سے ثابت ہوا کہ میں نے جو کہا تھا وہ درست ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین
دنیا شائع 17 دسمبر 2022 08:15pm وزیرخارجہ کے بیان کیخلاف بھارت بھر میں مظاہرے، بلاول کے پُتلے نذر آتش بلاول کا تبصرہ انتہائی توہین آمیز، ہتک آمیز تھا، بھارتی حکمران جماعت
▶️ پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 05:09pm ’بلاول کے جواب سے پورا بھارت ہل گیا‘ بلاول بھٹو نے جرات مندانہ انداز میں بھارت کو جواب دیا، شرجیل میمن
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 11:26pm ’ہمارے پاس پڑوسی ملک کے ایجنڈوں اور ٹی ٹی پی کو مالی معاونت فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں‘ بھارت اپنی دہشتگردی چھپانے کیلئے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششوں لگا رہتا ہے، وزیر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 11:19am مودی کیخلاف بلاول کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج, بی جے پی کا وزیر خارجہ سے معافی کا مطالبہ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 08:31am بلاول بھٹو کا مسئلہ کشمیر یو این قرار دادوں کے مطابق حل کرنے پر زور بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 11:41am اسامہ بن لادن مر چکا مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے جوکہ بھارتی وزیراعظم ہے’ پاکستان میں دہشت گردی کے ذمہ دار عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 09:31pm حکومت روس سے کوئی رعایتی تیل کی خریداری نہیں کر رہی، وزیر خارجہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت کے بارے میں ایک غلط تاثر پیش کیا گیا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 11:32pm وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر عالمی قوانین کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ سلامتی کونسل تسلیم شدہ تنازعات کے حل میں مؤثر کردار ادا کرے، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 05:54pm پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ دہشت گردی اور اسلاموفوبیا آج کے دور کے بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 06:26pm وزیر خارجہ 14 دسمبر کو دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوں گے بلاول بھٹو جی 77 اجلاس کی صدارت اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 10:51am او آئی سی کے سیکرٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے آج شام مشترکا میڈیا بریفنگ ہوگی۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 11:28pm فیس بک سے اب پاکستانی بھی پیسے کماسکتے ہیں اس اقدام سے نوجوان کاروباری افراد کی استعداد میں اضافہ ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 04:17pm پاکستان کا آئین خواتین کی تعلیم کے مساوی حق کو تسلیم کرتا ہے، وزیر خارجہ پاکستان میں ہزاروں افغان طالبعلم زیر تعلیم ہیں، بلاول
لائف اسٹائل شائع 05 دسمبر 2022 11:09pm کیا آپ جانتے ہیں بلاول بھٹو کے جوتوں کی قیمت کیا ہے؟ وزیر خارجہ کی تصویر کی سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 09:55am گزشتہ حکومت کے امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، بلاول بھٹو امریکا پر الزامات صرف سیاسی مقصد کے لئے لگائے گئے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 12:09am وزیر خارجہ کو افغان ہم منصب کا ٹیلیفون، ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کی مذمت پاکستانی سفارتی عملے کی افغانستان میں سکیورٹی بہتر بنانے کی بھی یقین دہانی کرائی