پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 04:38pm بلوچستان میں 3 ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کوئٹہ سے مچھ تک مسافروں کو بسوں میں فری شٹل سروس دی جارہی ہے
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 11:37pm سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک علاقے میں سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 07:11pm قومی شناختی کارڈ اجراء کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کیسے ہوگا؟ بلوچستان اسمبلی نے ایک روز قبل قرارداد منظور کی تھی
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 03:50pm ریکوڈک صدارتی ریفرنس: اسی قانون کا غلبہ ہو گا جو وفاق اور صوبائی سطح پر مماثل ہوں، جسٹس منیب معدنیات ایکٹ میں ترمیم سے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوئے تو عدالت مداخلت کرے گی، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 06:55pm موسمِ سرما آپ کیلئے تفریح، بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے قیامت امداد کی کمی کی شکایت، فوری امداد کا مطالبہ
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 04:41pm بلوچستا کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کی بھرمار سیلابی پانی مچھروں کی افزائش کا سبب بن گیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 11:23am شمالی بلوچستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات صوبے میں آج موسم خشک، شمالی اور وسطی اضلاع میں سردرہے گا
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 10:41am بلوچستان: جعفرآباد اور صحبت پور میں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ بدلتے موسم نے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 02:32pm غیرقانونی طور پر سندھ میں داخل ہونیوالے افغان مہاجرین گرفتار گرفتارہونے والوں میں 89 مرد، 13 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:33am بلوچستان میں 3 دوستوں سمیت 7 افراد قتل کوئٹہ تربت اور واشک میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:21pm سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 02:10pm اونچا بولنے پربرطرف کیے جانےوالے اسٹیٹ بینک ملازمین کا احتجاج ملک بھرمیں اسٹیٹ بینک کے ملازمین نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرمظاہرین سے اظہاریکجتی کی
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 10:11am اے این ایف کی کارروائیاں، بین الاقوامی گروپ کے3 ملزمان گرفتار خیبر اور کیچ میں کارروائی کے دورن بھاری مقدار میں چرس برآمد
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 11:11am بلوچستان میں مخصوص نشستوں پرکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع مخصوص نشستوں پرپولنگ 14 دسمبر2022 کو ہوگی
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 04:06pm بلوچستان میں تیز بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹس جاری کردیئے گرج چمک اور تیز ہواوؔں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا۔
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 09:08pm عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا، رانا ثناء اللہ اختر مینگل نے وعدہ لیا ہے عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل میں رکھیں گے۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 10:34pm سکیورٹی فورسز کا کمان پاس میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 01:25pm وفاقی شرعی عدالت نے کمسن بچی کی جبری شادی کا نوٹس لیا یکم نومبرسے سماعت شروع کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 05:58pm بلوچستان: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا بلوچستان کے 32 اضلاع میں پولنگ ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 09:03pm بلوچستان: 5 بیٹیوں کی بیماری سہنے والا مجبورباپ مدد کا منتظر حکومت کی جانب سے تاحال کہیں شنوائی نہیں ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 04:16pm سڑک کنارے پناہ لی، اکلوتی بیٹی غائب ہوگئی دوماہ سے ماں باپ قرآن پاک اٹھائے ڈھونڈ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:11pm سوات اور بلوچستان میں دوبارہ سورش: اداروں کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہئے، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو زخم ریاست کے وجود سے رس رہا ہے اس پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے، قوم نے جن کو...
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 12:05pm خاران میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے کارروائی حساس ادارے کی اطلاع پر کی گئی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 12:40pm وزیراعظم کا خضدار اور صحبت پور کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا شہباز شریف کو سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق بریفنگ دی گئی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 09:29pm مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 سکیورٹی اہلکار زخمی دہشتگردوں کا تعلق کالعدم انتہا پسند تنظیم سے تھا۔۔۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 12:10am سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی یہ رپورٹ انسداد دہشتگردی کے جج کو پیش کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:27pm سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ قاتلانہ حملے میں شہید نور مسکانزئی نماز عشاء ادا کر رہے تھے فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے
▶️ پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 06:29pm مستونگ کے علاقے کلی کابو میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق گاڑی بارودی سرنگ سے ٹگرا گئی جس کے باعث دھماکا ہوا، اے سی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 04:05pm قلات: سیلاب متاثرین کی امدادی گاڑی میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق واقعے کے بعد لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پرپہنچ گئے۔