پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 01:14pm بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک اور مقدمے میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:56pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 10:33am احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد عمر اور فیصل جاوید سمیت دیگر بری مقدمہ میں ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی، ٹرائل وقت کا ضیاع ہے، عدالت
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:36am تھانہ شادمان نذرآتش کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج عدالت کی جانب سے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت خارج کی گئی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 04:54pm جلاؤگھیراؤکیس: بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر کیخلاف مقدمہ ثابت نہیں سکا، عدالتی فیصلہ جاری ایف آئی آر میں حوصلہ افزائی کے ذرائع تحریر نہیں کیے گئے، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:38pm جلاؤ گھیراؤ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر بری دونوں کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 01:06pm اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج اے ٹی سی نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 07:14pm توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہوگی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:50pm عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:34am اسد عمر علیل ہوگئے، وکیل کا عدالت میں موقف، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد اگر اسد عمر بیمار ہیں تو میڈیکل سرٹیفکیٹ درخواست کے ساتھ لگائیں، وکیل کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:43pm اسد عمر کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں، اسد عمر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 07:54pm پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ایک ہی روز مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنے بیان ریکارڈ کرائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 11:11pm سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو بھی طلب کرلیا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 24 جولائی کو طلب کیا گیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 10:13am 9 مئی واقعات کیخلاف کیس میں شاہ محمود اور اسد عمر کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 05:06pm گرفتاری سے بچنے کے لئے شاہ محمود، اسد عمر کا گاڑی سے اترنے سے گریز عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عدم موجودگی پرحفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:13pm پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج کردیا، درخواست سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے انتخابات 8 اکتوبرتک ملتوی کیے ہیں
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 11:00am اشتعال انگیرتقاریر: فواد چوہدری اور شاہ محمود کی عدم پیشی پرسماعت میں وقفہ پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 03:01pm پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر کی فوری تبدیلی کا مطالبہ کردیا ' نئے چیئرمین نیب کیلئے مشاورت پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر سے کی جائے'
پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:43am توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر کی چند روز میں جواب جمع کرانے کی یقین دہانی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کیس سے متعلق اعتراضات جمع کرا دیے
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 09:55am فواد چوہدری کو کب رہا کیا جائے گا، اسد عمرنے بتادیا پی ٹی آئی رہنما کا اپنی ٹویٹ میں دعویٰ
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 07:12pm قومی اسمبلی ضمنی انتخاب، عمران کا تمام حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ عمران خان کی سربراہی میں منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں چار قراردادیں پیش
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 08:12pm فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن سے بھی مارچ شروع کرنے کا فیصلہ اسد عمر نے مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا
▶️ پاکستان شائع 29 اگست 2022 04:10pm ‘شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کی گئی ہے’ 'دو ماہ سے وزیرِ خزانہ کے پی وقت مانگتے رہے، لیکن یہ طاقت کے نشے میں دھت تھے دو ماہ تک ملاقات کا وقت نہیں دیا'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:31pm عمران خان، اسدعمر، فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت تینوں رہنماؤں کو 30 اگست کو طلب کررکھا ہے۔
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 11:10am ‘چین سے لیے گئے 2.3 میں سے 2 بلین ڈالر خرچ ہو چکے’ کوئی آپ کو تیل بیچنے کو تیار نہیں، اسد عمر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:38am سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں: اسد عمر قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ پوری ڈٹ کر کھڑی رہی،یہ سب قوم کی سوچ بدلنے کی بدولت ہوا اوریہ تاریخی لمحہ دیکھنے کو ملا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 02:05pm عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف 22 اگست تک کارروائی سے روک دیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان اور اسد عمر کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
پاکستان شائع 29 جون 2022 01:59pm پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں فواد چوہدری، شیریں مزاری اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب کی 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کی جانب سے نامزد لوگوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔