پاکستان شائع 09 جون 2022 09:22pm الیکشن ترمیمی ایکٹ اور نیب آرڈیننس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ 2022 کا بل بھی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
پاکستان شائع 09 جون 2022 05:58pm سابق بیوروکریٹ احد چیمہ وزیراعظم کے مشیر مقرر صدر علوی نے احد خان چیمہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے طور پر تعیناتی کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2022 02:14pm صدر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی اسلام آباد: صدر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی، وزیراعظم قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین...
پاکستان شائع 01 مئ 2022 11:15am صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم مزدور پر محنت کش مرد اور خواتین کو خراج تحسین وزیراعظم شہبازشریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر پاکستان سمیت دنیا کے تمام محنت کشوں کومبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان شائع 18 اپريل 2022 08:48pm صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی جس کے تحت نئی وفاقی کابینہ سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی حلف لیں گے۔
شائع 18 اپريل 2022 12:41pm حمزہ شہباز کی حلف برداری مؤخر، قانونی ماہرین کیا کہتےہیں؟ قانونی ماہرین کے مطابق آئین کے تحت صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوئس منظور کرنے کے پابند ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2022 01:51pm ایوان صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کیلئے خط لکھ دیا ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں عام انتخابات کے انعقاد اور قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر الیکشن کرانے کیلئے تاریخ دینے کا کہا گیا ہے۔
پاکستان شائع 02 اپريل 2022 10:54am صدر مملکت نے تین وفاقی وزرا کے استعفے منظور کرلیئے ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) اور متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے 3 وفاقی وزرا کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
پاکستان شائع 26 مارچ 2022 08:44pm کاروبار دوست پالیسیاں بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے: صدر علوی صدر عارف علوی نے کہا کہ برآمدات بڑھانےمیں تاجر برادری کا بہت اہم کردار ہے، حکومت کا کام تاجربرادری کے لیے سہولیات فراہم کرنا ہے۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم