پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:25pm بنوں: ہنگامی حالات کے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ تمام اسٹاف کو ڈیوٹی پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 11:38am لکی مروت: تھانہ برگی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید، 4 زخمی دہشت گردوں نے تھانے پر ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 05:30pm لکی مروت: امن کمیٹی کی دہشتگرد عناصر کو حکومت سے مذاکرات میں مدد کی پیشکش 'اگر وہ ہتھیار ڈالنا چاہیں تو آئیں، ہم حکومت اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ ان کے تعلقات بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 08:39pm لکی مروت آپریشن تیسرے روز بھی جاری، 9 ہلاکتوں کی اطلاع پہلی جھڑپ حراستی مرکز کے قریب ہوئی
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 04:49pm لکی مروت میں بچوں سمیت ہزاروں افراد امن مارچ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے امن مارچ شرکاء کا شہر میں امن و امان کی صورتحال قائم کرنے اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا مطالبہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 01:08pm لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، 6 اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کو صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے خراج عقیدت پیش کیا