پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:05pm پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور وکیل سلمان صفدر کو مشرف کے لواحقین سے تازہ ہدایات لینے کی مہلت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:19pm جسٹس مظاہر کا جوڈیشل کونسل کو جواب دینے سے انکار، چیف جسٹس سمیت دیگر ججز پر اعتراض جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنے خلاف ریفرنس اور شواہد کی نقول مانگ لیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 12:10pm کیس کو 14 سال طوالت دینے پر چیف جسٹس کا درخواستگزار پر 10 لاکھ کا جرمانہ من گھڑت درخواستوں کے ذریعے عدالتوں کا وقت ضائع کیا جاتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:28pm چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیے رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 01:29pm سپریم کورٹ نے فیض حمید کیخلاف درخواست واپس کردی سپریم کورٹ کیس کے میرٹس کو چھیڑے بغیر یہ درخواستیں نمٹاتی ہے، عدالتی ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 05:28pm اغوا کیس میں قید ملزم 15سال بعد بری، لڑکپن اور نوجوانی جیل میں گزر گئے سپریم کورٹ نے لاہور ہاٸی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
کھیل شائع 05 نومبر 2023 12:01am ذکا اشرف پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ برقرار، 3 ماہ کی توسیع نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی توسیع کردی
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 10:48pm وفاقی و صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں انتخابات 8 فروری کو بغیر کسی رکاوٹ مکمل ہوں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے انتخابات کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 04:07pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس جاری حکم کی نقل اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پہنچائی جائے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:18pm جسے الیکشن پر شکوک ہوں وہ اپنی بیویوں سے اظہار کرے، میڈیا پر نہیں، چیف جسٹس اگر میڈیا انتخابات سے متعلق منفی خبر چلائے تو ایکشن لیں، چیف جسٹس کی الیکشن کمیشن کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 01:40pm عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی تھی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:54am جسٹس عرفان سعادت نے بطور سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کے کل 18 ججز میں سے اس وقت بھی ایک جج کی نشست خالی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:36pm عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری، صدر اور الیکشن کمیشن کا تنازع غیر ضروری طور پر سپریم کورٹ لایا گیا، حکمنامہ آئین اور قانون میں عدالت کا الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 09:31pm قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر وزارت قانون و انصاف نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 04:43pm فیض آباد دھرنا کیس: وزارت دفاع اور انٹیلی جنس بیورو کی نظر ثانی درخواستیں خارج جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 07:39pm ’فیض آباد دھرنے کے دوران مجھ پر اور حکام پر فیض حمید کا شدید دباؤ تھا‘ ابصار عالم کے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کئی انکشافات
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 03:44pm یہ عدالت ہے ہالی ووڈ نہیں، یہاں ڈرامہ نہ کریں، چیف جسٹس وکیل پر برس پڑے اگر غلطی کی ہے تو معذرت بھی کریں، جسٹس فائز عیسیٰ کی وکیل کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 01:38pm نیب ترمیم کیس: نیب عدالتوں کو زیرسماعت مقدمات کے حتمی فیصلے سے روک دیا گیا اپیلوں کی نقول چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 04:49pm نیب ترامیم کیس، جسٹس منصورعلی شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے، جسٹس منصور
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی