کاروبار شائع 03 مئ 2023 02:19pm کراچی کے بعد خیبر پختون خوا میں بھی فلور ملز بند کرنے کی دھمکی پیر سے صوبے میں 300 سے زائد فلور ملز احتجاجاً بند کردی جائیں گی، فلوملزایسوسی ایشن
پاکستان شائع 03 مئ 2023 12:08pm کوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:15am سکھر اور کوہاٹ میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق سکھر میں 2 مسافر کوچز میں تصادم جبکہ کوہاٹ میں کار درخت سے جا ٹکرائی
پاکستان شائع 15 فروری 2023 09:19am کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں کوئلے کی کان میں حادثہ، ایک مزدور جاں بحق ریسکیو آپریشن کے دوران ایک ریسکیو اہلکار بھی زخمی ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 10:54am کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، 3 زخمی فائرنگ کرنے والا ملزم خواجہ سرا کا بھائی نکلا
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 12:20pm تاندہ جھیل واقعہ: ڈوبنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 52 ہوگئی آج ریسکیو آپریشن کے دوران مزید 20 لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:21pm کوہاٹ میں کشتی الٹنے سے مدرسے کے 11 طلباء جاں بحق غوطہ خوروں نے اب تک 17 طلباء کو بچالیا، ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 09:58pm کوہاٹ: مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی بس راولپنڈی سے کوہاٹ آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 11:11am کوہاٹ میں 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 06:48pm کوہاٹ میں فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار پر پیش آیا۔