پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:02pm امریکا کا پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر دفترخارجہ کا رد عمل نامزدگی تعصب اور زمین حقائق کے برعکس ہے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:53pm افغان وفد کی وزیر خارجہ جیل عباس جیلانی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے پر پاکستان کا تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:18pm نگراں وزیرخارجہ اور ایرانی ہم منصب میں ٹیلی فونک رابطہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ جلیل عباسی جیلانی نے ایران میں 15 دسمبر کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 03:25pm غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:47pm پاک امریکا مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا امریکی خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ گذشتہ رات پاکستان سے دوحہ روانہ ہوئے، ذرائع
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:40am مہاجرین کا معاملہ عالمی وزارتی سطح پر پہنچ گیا سوئس حکومت اور یو این ایچ سی آرمشترکہ میزبان ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 03:06pm امریکی وفد کی پاکستانی حکام سے دفترخارجہ میں ملاقات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی ملاقات میں شریک تھے، ذرائع
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 03:47pm پاکستان اور امریکا کے درمیان مشاورت وروابط میں تیزی آئندہ دوہفتوں میں اہم امریکی عہدیدارپاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 01:26pm افغان صورتحال پر پاک امریکا مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے امریکی نمائندہ خصوصی سمیت اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد کا دورہ کرے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 07:42pm اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی طلبی، حافظ گل بہادر کی گرفتاری اور حوالگی کا مطالبہ افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، خودکش حملے پر شدید احتجاج
دنیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 08:27pm بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند، تالے لگا دیے گئے تمام افغان سفارت کار چابیاں چھوڑ کر چلے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:27pm عمران خان کی انتخابات کے حوالے سے جیل میں کی گئی منصوبہ بندی بے نقاب، ’200 لوگوں کی لسٹ مانگی ہے‘ حامد میر نے عمران خان کا پورا منصوبہ بتا دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:33pm نواز شریف کو حکومت بنانی ہے تو پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کی مدد درکار ہوگی، حامد میر 'رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کو کہا آئی پی پی سے الیکشن لڑنے والے کچھ لوگہمارے ساتھ ہوں گے۔'
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:20pm تعلقات میں کشیدگی کے باوجود افغان وزیر تجارت کا دورہ پاکستان غیر قانونی افراد کی بے دخلی پر کشیدگی کے باوجود افغانستان سے مذاکرات جاری
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 01:22pm افغان حکومت سلامتی خطرات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے، پاکستان کا مطالبہ پاکستان کیلئے سب سے بڑی ترجیح غزہ میں سیز فائر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 04:16pm یوکرین کو ہتھیار بیچنے کا ارادہ نہیں، جنگ زدہ خطوں میں ہتھیارفراہم نہیں کرتے، پاکستان گذشتہ روزیوکرین کے وزیر دفاع سے ہتھیاروں کی فراہمی پر بات نہیں ہوئی، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 12:00pm پاکستان کا 75 سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ تمام بھارتی باشندے کراچی کی ملیر جیل میں قید ہیں
دنیا شائع 06 نومبر 2023 08:38pm اسرائیلی جارحیت: او آئی سی کا غیر معمولی اسلامی سربراہی اجلاس بلانے کا اعلان اقوام متحدہ کی 18 ایجنسیوں اور این جی اوز کے سربراہان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 09:53pm ’آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان‘ پی ڈی ایم کی زیادہ تر جماعتیں ایک مخلوط حکومت تشکیل دیں گی، فیصل حیات خان
▶️ پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:49pm ’چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑ پائیں گے یہ نظر نہیں آتا‘ ہم ملک بھر میں سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے بلکل تیار ہیں، رہنما ن لیگ رانا احسان افضل
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر