پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 09:24pm بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دو روزہ دورہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 02:22pm سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 51 واں یوم شہادت انہوں نے 1971 کی جنگ میں جام شہادت نوش کیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:01pm وزیراعظم کے 10 معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا گیا وزیر مملکت کا درجہ مہر ارشاد احمد خان، رضا ربانی کھر سمیت دیگر معاونین کو دیا گیا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 06:00pm آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری اور کراچی کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ جنرل عاصم کو سکیورٹی اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 07:32pm آرمی چیف کا پشاور کور، ضلع خیبر اور وادی تیراہ کا دورہ، جوانوں سے ملاقات سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 07:08pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر خان شہید ہوگئے۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 01:36pm میجر محمد اکرم شہید نشانِ حیدر کا51 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے انہوں نے 1971 کی پاک بھارت جنگ میں جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 09:43pm بھارت کو پوری طاقت سے گھر میں گھُس کر ماریں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارتی قیادت نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 11:10pm آرمی چیف سے سعودی عرب اور یو اے ای کے سفراء کی ملاقات ملاقات میں دوطرفہ امور اور تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 11:11pm شمالی وزیرستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار پاروش شہید۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:46am سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 02:20pm جنرل (ر) باجوہ پُرتپاک انداز میں جی ایچ کیو سے رخصت ڈی جی آئی ایس آئی کا سوالات کا جواب دینے سے گریز
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 11:11am جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف قابلِ ذکر کارروائیاں اور اعزازات جنرل قمر باجوہ کو ان کے دورِ سربراہی میں متعدد اعزازات سے نوازا گیا، انہوں نے ملک کیلئے کئی قابلِ ذکر کام کئے۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 05:32pm آرمی چیف جنرل باجوہ کی الوداعی ملاقات، وزیراعظم نے خدمات کو سراہا جنرل قمر جاوید باجوہ کو دنیا کی بہترین آرمی کی قیادت کا باعث فخر اعزاز حاصل ہوا، شہباز شریف
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 01:46pm آصف زرداری سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال قومی حکومت میں ہم سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 02:27pm جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سربراہ کے طور پر کمان سنبھال لی جنرل قمرجاوید باجوہ کمان کی چھڑی نئے آرمی چیف کے حوالے کریں گے۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 07:21pm آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ آرمی چیف کو فوجی فاؤنڈیشن کے نوتعمیر شدہ منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:26pm جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں پروقار تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں انعقاد کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 01:42pm آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق گمراہ کن اعداد و شمار پیش کیے گئے: آئی ایس پی آر غلط تاثر دیا گیا کہ اثاثے آرمی چیف کے 6 سالہ دور میں سمدھی کی فیملی نے بنائے۔
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 07:23pm برطانیہ سے فنڈز کی منتقلی: نیب نے ملک ریاض کو طلب کرلیا ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن 11 بجے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، نیب
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر