پاکستان شائع 27 مارچ 2024 11:36am ’جسے دیکھو گدھا گاڑی لے کر آ جاتا ہے، کیا ایسا ہوتا ہے موٹر وے‘، عدالت کا اظہار برہمی سپرہائی وے کو موٹر وے قرار دینے پر سندھ ہائیکورٹ این ایچ اے حکام پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:43pm عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کراچی کی مقامی عدالت کا ٹرین حادثے میں جاں بحق شہری کے ورثا کی معاوضے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm کسی کو پتہ ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:40pm نواب شاہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، کشیدگی برقرار وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 02:49pm سندھ بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 02:39pm سندھ حکومت کا 20 مارچ سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ صوبے میں گندم خریداری کیلئے 353 مراکز قائم کیے جائے گے، وزیر خوراک سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:26pm گزشتہ روز ملنے والے ایان، انابیہ اور ان کی خالہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم عدالت نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جارہی کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 01:05am ’خالہ واش روم اور برتن دھلواتی تھیں‘، نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ایان اور انابیہ گھر پہنچ گئے رات راست میں ملنے والے انکل آنٹی کے گھر گزاری، بچوں کا بیان
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:56pm ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:55pm کراچی : سندھ ہائیکورٹ کا موٹرے وے ایم نائن کے اطراف تجاوزات ہٹانے کا حکم عدالت نے ایم نائن کے اطراف زمین، این ایچ اے کی حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 03:10pm سندھ اسمبلی کی 3 مخصوص نشستوں کو صدارتی انتخاب میں شمار نہ کرنے کی ہدایت الیکشن کمیشن، ایم کیوایم، پی پی اور دیگر سے 28 مارچ کو جواب طلب
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:43am وزیراعلیٰ سندھ نے 22.5 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:17pm ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی رابطہ کمیٹی آڈیولیک کےتناظرمیں تحلیل کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:02pm پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش پر چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی وارننگ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:26pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم، قومی اسمبلی میں ن لیگ 123 پر پہنچ گئی صوبائی اسمبلیوں میں بھی نشستیں دوسری جماعتوں کو مل گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:31pm لگ رہا ہے سوشل میڈیا مینج کیا جارہا ہے اور کون کررہا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا: سندھ ہائیکورٹ کچھ سیاسی جماعتوں کو مہم اور جلسے نہیں کرنے دیے گئے آپ سب نے دیکھا، ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:43pm صدارتی انتخاب: آصف زرداری، محمود خان اچکزئی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیے جانے کے بعد انتخابی عمل کاآغاز