پاکستان شائع 06 مارچ 2023 05:16pm عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج قاریر پر پابندی آئین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پی ٹٰ آئی کا مؤقف
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 02:03pm وزیر آباد حملہ کیس: جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت عدالت نے وکلاء کو درخواستوں پر دلائل کے لئے 13 مارچ کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:54pm رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست نمٹادی گئی عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کا معاملہ: رانا ثناء کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:39pm لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کرانے کے فیصلے خلاف اپیلیں نمٹادیں عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا 10 کی روشنی میں اپیلیں نمٹائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:34pm مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار عدالت نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 11:11am راجاریاض کی تعیناتی کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی عدالت نے جسٹس شاہد کریم کے پاس کیس لگانے کی سفارش کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 01:07pm حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات دور، عمران خان کی دوبارہ درخواستیں دائر رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:13pm عورت مارچ کے حق میں درخواست کی سماعت سے جج کی معذرت درخواست کسی اور بینچ کے پاس لگانے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 10:11am رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عدالت نے وزیر داخلہ کو 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 09:26am عمران خان کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج درخواستیں تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات اور توشہ خانہ کیس میں دائر کی گئیں۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 02:15pm لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی 3 درخواستیں دائر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، استدعا
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 12:05pm پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیلئے متفرق درخواست دائر الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب فریق
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 11:39am عدالت نے سلیمان شہباز و دیگر کی بریت درخواستوں پر وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرلیا فاضل جج کی رخصت کے باعث منی لانڈرنگ کیس کی سماعت نہ ہو سکی
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 11:07am وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر انٹرا کورٹ اپیل شاہد رانا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:43pm اسموگ تدارک کیس میں چیئرمین پلاننگ کمیشن کو توہین عدالت کا نوٹس جاری نگراں وزیراعلیٰ کو کلمہ چوک انڈر پاس کا افتتاح کرنے کی کیا جلدی تھی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 05:44pm عدالت کا پی ٹی آئی کے 320 رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کے احکامات معطل کردیے
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:05am پی ٹی آئی کے نظربند رہنما کی ملاقات اہلیہ سے کروانے کا حکم ولید اقبال نے جیل بھرو تحریک کے تحت خود گرفتاری دی تھی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 10:30am اسد عمر کی نظر بندی کیخلاف درخواست واپس لینے کی بناء پر نمٹادی گئی اسد عمر نے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کے تحت لاہور میں گرفتاری دی تھی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:41am عدلیہ مخالف بیان بازی پر اعظم نذیر تارڑ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت اعظم نذیر تارڑ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے، استدعا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 03:01pm پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی آبزرویشن نہیں دے سکتے، جسٹس روح الامین