پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 01:06pm عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:42am لاہور، سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں بارش کا پانی داخل ہوگیا مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 08:08pm نوازشریف کو نام لے کر حملے نہیں کرنے چاہئیں، جہانگیر ترین اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، سربراہ آئی پی پی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 02:19pm وزیراعلی پنجاب کا دورہ چین، ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے محسن نقوی نے معاہدے کو پاک چین تعلقات کے حوالے خوش آئند قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 02:45pm رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہبازشریف، حمزہ شہباز کیخلاف کارروائی کا امکان ریفرنس احتساب عدالت نمبر پانچ میں جمع کرا دیا گیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:37pm راسخ الٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور عدالت نے ملزمان کو کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے 28 ملزمان کے اشتہار جاری کردیے ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں، تفتیشی افسران
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:29am کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور، تحریری فیصلہ جاری اگر گواہ پیش نہ ہو رہے ہوں تو کسی ملزم کا لامحدود وقت کے لئے ٹرائل نہییں کیا جا سکتا، عدالت
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:45pm سابق صدر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 06:32pm پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرانے کی درخواست پر دلائل طلب لاہور ہائیکورٹ نے کارروائی 4 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 04:44pm عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو دو کیسز میں بری کر دیا جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے محفوظ کیسز کا فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:25pm ’شہباز شریف لندن گئے نہیں طلب کئے گئے ہیں‘ ن لیگ میں دھڑبندیوں کی اطلاع پر نوازشریف نے شہبازشریف کو لندن طلب کیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:07pm پیپلزپارٹی، ن لیگ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے رہنماؤں کیخلاف نیب کیسز بحال نیب خیبرپختونخوا نے 160 ریفرنسز اور کراچی نیب نے 90 کیسزعدالتوں کو منتقل کیے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:28am آشیانہ اقبال ریفرنس کیس: شہباز شریف سمیت دیگر بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب احد خان چیمہ کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:08pm تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا گیا خالد گجر نو مئی کے واقعات کے بعد روپوش تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 06:28pm صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، اڈیالہ جیل منتقل اینٹی کرپشن میں پرویز الہی کیخلاف مقدمات کی تعداد 6 ہوگئی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:48am عدالت کا صحافی عمران خان کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری موقع اگر عمران ریاض کو بازیاب کرا کر پیش نہیں کیا جاتا تو عدالت خود کوئی فیصلہ کرے گی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:45am لاہور: ایل ڈی اے کا آپریشن، شاہراہوں پر100 سے زائد دکانوں سے تجاوزات ہٹادیں آپریشن میں انفورسمنٹ ونگ، پولیس اور ہیوی مشینری نے حصہ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 06:40pm چوہدری پرویز الہی کی کسٹڈی پر عدالت میں تنازعہ کھڑا ہو گیا پرویزالہیٰ کی گرفتاری سے متعلق نیب اپیل ناقابل سماعت قرار، جسمانی ریمانڈ مسترد
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 01:31pm نوازشریف کی واپسی : ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی نوازشریف نے ائرپورٹ پر صرف سینئیرقیادت کو آنے کی ہدایت کردی