پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 01:03pm پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی، وفاقی کابینہ کی منظوری کشمور میں جاری آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 02:05pm وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا اجلاس میں سپریم کورٹ کی اسٹیٹ بینک کو ہدایات پر جائزہ لیا جانا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:48am پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: حکومت نے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ متنازع قرار دے دیا حکومت میں شامل جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 03:11pm وزیراعظم کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس، سپریم کورٹ کے جاری نوٹسز پر غور اجلاس میں عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:52pm وفاقی کابینہ اجلاس طلب، پنجاب میں الیکشن سے متعلق عدالتی امور کا جائزہ لیا جائیگا اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال زیر غور آئے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:58am وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈ کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ اجلاس سے تمام سرکاری افسران کو نکال دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 09:06am وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی 2 مقدمات میں 11 اور 7 کیسز میں 12 اپریل کو طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 02:08pm عمران خان کو منگل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس بھی جاری عدم پیشی پر قانونی ضابطےکے تحت کارروائی کی جائے گی، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 01:23pm سوموٹو نوٹس کے اختیار پر قانون کا بل صدر نے واپس بھیج دیا، پارلیمنٹ کا اجلاس طلب وفاقی حکومت بل منظور کرانے کیلئے ڈٹ گئی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:09pm الیکشن کمیشن کو بااختیار بنانے کیلئے ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری ترمیم کر کے اختیار الیکشن کمیشن کو دینے کی تیاری بھی جاری، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:39pm وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں نیشنل سکیورٹی امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:04am وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:24pm قومی سلامتی کمیٹی کی دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن شروع کرنے کی منظوری اجلاس میں ملک بھرمیں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے پر بھی مشاورت ہوئی
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 01:23pm قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:43am اتحادی حکومت کا سپریم کورٹ کے 3 رُکنی بینچ کیخلاف ریفرنس دائرکرنے پر غور اتحادی جماعتوں کا مشاورتی عمل دوسرےروز بھی جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:11am سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں آج ایک اور قرارداد پیش کی جائے گی اجلاس میں شرکت کے لئے اٹارنی جنرل منصور علی اعوان بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:49pm وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:23pm جسٹس فائز عیسیٰ کے خط پر کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹادیا آپ کا برتاؤ ظاہر کرتا ہے آپ کی وہ اہلیت نہیں جو ہونی چاہئے، آپ سپریم کورٹ کے رجسٹرار ہونے کی قابلیت نہیں رکھتے، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 07:03pm پی ٹی آئی کا ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر غور سپریم کورٹ کے ججز کی حالیہ تقسیم کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے، عمران خان