پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 07:21pm قومی اسمبلی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا انٹیلی جنس ایجنسیاں بغیر وارنٹ کے کسی بھی جگہ کی تلاشی لے سکتی ہیں، بل
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 10:59pm ہائر ایجوکیشن بل ن لیگ کے لئے داغ بن جائے گا، سینیٹر عرفان صدیقی بل کی کوئی شق تعلیم کے مفاد میں نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 08:34pm پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم، سینیٹرز کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر 9 پی ٹی آئی ارکان کو شوکاز نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 08:19am امریکا میں سیاسی جماعت سے وابستہ پاکستان مخالف کردار بے نقاب ایک سیاسی جماعت کے بیرونی آلہ کار اور یو ٹیوبرز کھل کر پاکستان مخالف زہر اگلنے لگے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 05:31am نو، دس محرم کو کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ضروری ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 11:41pm وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا الیکشن ایکٹ2017 میں ترامیم کا مسودہ منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 03:17pm نگراں حکومت الیکشن عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہ کرے، الیکشن کمیشن کا محسن نقوی کو خط نگراں کابینہ کے کسی وزیر کا قریبی عزیز الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 11:11pm سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو بھی طلب کرلیا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 24 جولائی کو طلب کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:39pm سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 07:10pm صدر نے ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کردی عارف علوی نے جہانگیر خان جدون کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 02:02pm عمران خان کیخلاف سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان گواہ بن گئے، سائفرگُم کرنے کا بھی الزام عمران خان نے تمام تر حقائق چھپا کر سائفر کا بے بنیاد بیانیہ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 02:36pm پرانی مردم شماری پر انتخابات نہیں ہوں گے، وزیر اعظم کی ایم کیو ایم کو یقین دہانی آج وزیراعظم سے ملاقات میں شکوے اور تحفظات ظاہر کئے جائیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:24pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ پر مشاورت قومی اسمبلی کی تحلیل اور پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 06:16pm صدر مملکت نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی بل کی منظوری آرٹیکل 75 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 05:03pm قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق نہیں ہوسکا، وزیراطلاعات عملے کو 8 اگست کو ممکنہ تحلیل سے آگاہ کردیا گیا، مدت 12 اگست کو ختم ہورہی ہے
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:28pm مردم شماری کی منظوری کے لئے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ مردم شماری کی منظوری پر حلقہ بندیوں کا عمل شروع ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 05:19pm پی ڈی ایم، نگراں حکومت سے متعلق مشاورتی عمل 30 جولائی تک مکمل کرلے گی وزیراعظم مجوزہ ناموں پر اپوزیشن لیڈرسے بھی مشاورت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 12:57pm نگراں حکومت معاہدے کا احترام جاری رکھے گی، وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف کو یقین دہانی شہبازشریف اور کرسٹالینا جور جیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 07:07pm نواز شریف نومبر میں الیکشن کی تیاریاں کرنے لگے، فضل الرحمان کو منانے کی سرتوڑ کوششیں وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 08:26am وزیراعظم اور آرمی چیف نے زرعی برآمدات کے لئے مرکز کا افتتاح کردیا منصوبے میں سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کو بھی شامل کیا جائے گا