پاکستان شائع 12 جون 2023 01:40pm شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمہ میں ضمانت منظور تحریک انصاف کا مستقبل تابناک ہے، میں جہاں ہوں بحیثیت وائس چیئرمین مطمئن ہوں، شاہ محمود قریشی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 جون 2023 01:28pm حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے پر صندل خٹک گرفتار عدالت نے ٹک ٹاکر صندل ٹک کی درخواست ضمانت مسترد کردی
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:23pm سیشن کورٹ ایک روز کیلئے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست دائر عمران خان نے عدالت منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 09 جون 2023 01:33pm آصف زرداری سمیت دیگر افراد کیخلاف 4 ریفرنسز نیب کو واپس احتساب عدالت نے فریقین کے دلائل سُننے کے بعد فیصلہ سُنایا
پاکستان شائع 08 جون 2023 09:15pm ماں باپ کا مبینہ قاتل اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار ملزم شاہ رومی صوابی پولیس کو مطلوب تھا، ایف آئی اے امیگریشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 01:33pm عمران خان کو اسلام آباد کی عدالتوں سے کتنے مقدمات میں ضمانت ملی؟ تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 01:20pm شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت نے دو آپشن دے دیے عدالت نے استفسار کیا گل صاحب کب آرہے ہیں؟
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2023 08:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:14pm نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس: وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج حاضری سے استثنیٰ...
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:06pm جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع اسد قیصر اپنے وکیل شیرافضل مروت کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:08pm کمسن بچے کے اغوا، قتل میں ملوث مرکزی مجرمان کو 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم مجرمان 5،5 لاکھ جرمانے کے طور پرمدعی کوادا کریں، حکم نامہ
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:41pm جعلی بینک اکاؤنٹ کیس: آصف زرداری کے دوست یونس قدوائی کا عدالت میں سرنڈر سرنڈر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے یونس قدوائی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 05 جون 2023 10:22am سپریم کورٹ پرو سیجر اینڈ پریکٹس قانون کیس، گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری اٹارنی جنرل نے نئے قانون کے بعد ہدایات کیلئے وقت مانگا، مقدمہ کی آئندہ سماعت 8 جون کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 12:33pm جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری مجھ سے رابطہ کرتے رہتے ہیں: اسد عمر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 11:45am اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی میڈیا پر چلانے پر پابندی لگا دی شہزاد اکبرکے بھائی مراد اکبرکی بازیابی سے متعلق کیس میں حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 01:12pm نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا 7 جون کو بشریٰ بی بی کا بیان بطور گواہ قلمبند ہوگا، نیب
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:49pm شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد نے جواب جمع کرادیا عدالت نے درخواست گزار ایمان مزاری سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:46pm شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کو 2 دن کی مہلت آپ کے پاس 2 دن کا وقت ہے، مراد اکبر کو پیش کریں، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:58am آڈیو لیکس تحقیقات: عدالت نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم الثاقب کو طلبی کا نوٹس بھی معطل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:34pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار ملزمہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، نیب پراسیکیوٹر
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟