پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:44am توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 01:14pm سائفر تحقیقات: ’امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی توریکارڈنگ سامنےآئی تھی‘ سائفر معاملے پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:07pm توشہ خانہ کیس، 8 رپورٹرز کو عدالت میں آنے کی اجازت، پولیس کی صحافیوں سے ہاتھا پائی عمران خان کی اپیلیں، فیس بک پوسٹوں کی تحقیقات اور کیس ٹرانسفر کی درخواست پر نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:12pm عدالت میں پیشی پر نامعلوم شخص نے عمران خان پر پانی کی بوتل پھینک دی ملزم کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا، جج ملک امان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 09:23pm آن لائن لون ایپ سے قرض لینے والا شخص غائب، اغوا کیے جانے کا شبہ بھائی نے تھانہ سول لائن میں اغواء کی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 06:48pm اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کو 9 مئی واقعات پر کلین چٹ دے دی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 03:35pm عدالت نے قائداعظم کے مجسمے کے سامنے غیراخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج کردیا ایک جوڑے نےغیر روایتی لباس میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے تصاویر کھچوائی تھیں۔
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 12:22pm توشہ خانہ فوجداری کیس کی فائل میں استثنیٰ کی درخواست کے علاوہ کچھ نہیں، جج عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، پیر کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 08:15pm چھٹیوں میں معمول کے کیسز کازلسٹ میں شامل، جسٹس عامر فاروق رجسٹرار پر برہم ایسا کرتا ہوں چھٹیاں منسوخ کر کے سب ججز کو واپس بلا لیتا ہو، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 07:47pm توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست 27 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 01:10pm تین ماہ کی سزا بہت کم ہے، ’مظلوم‘ قلفی فروش کیخلاف کیس میں عدالت کے ریمارکس عدالت میں آکر آج تک کسی نے کہا ہے کہ الزام سچا ہے؟ عدالت کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 02:40pm توشہ خانہ کیس: اب بولے تو کمرہ عدالت سے باہر نکال دینگے، جج عمران خان کے وکیل پر برہم جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو جرح کے دوران بولنے سے روک دیا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 06:58pm شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ: ایف آئی اے کی رپورٹ عدالت میں جمع اسلام آباد ہائیکورٹ کی رپورٹ کی کاپی پٹیشنر کو فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 02:19pm وفاقی بجٹ کو اربوں روپے کا دھچکا، عدالت نے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق فور سی بھی غیر آئینی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:52pm غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سیشن جج کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، وکیل شیر افضل مروت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:42pm توشہ خانہ کیس مزید استثنیٰ کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا، جج اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 04:35pm توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ٹرائل کورٹ میں آئندہ سماعت کب ہونی ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 04:21pm چیئرمین پی ٹی آئی کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم، 6 میں عبوری ضمانت میں توسیع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کیخلاف 11 مقدمات کی سماعت
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 12:14pm عمران خان نے غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قراردیے جانے کیخلاف اپیل دائرکردی عدالت نے بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 20 جولائی کو طلب کررکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 10:58pm عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر جج زیبا چوہدری سے معافی مانگ لی احتساب، انسداد دہشتگردی اور سیشن کورٹ میں سماعتیں ہوں گی۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز