▶️ دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 11:51pm بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، اسکول اور مدارس بند ہیٹ ویو سے روزمرہ امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں
دنیا شائع 26 اپريل 2024 06:40pm جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وی سی نے حجاب کو بنیادی حق قرار دے دیا لوگوں کو ایک دوسرے کی زبان، لباس، خوراک، ثقافت اور رسوم کا احترام کرنا چاہیے، ڈاکٹر شری شانتی پنڈت
دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:08pm بھارت میں ووٹر تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا ووٹ دیں تو کیا ہوتا ہے؟ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس، ایک امیدوار کیلئے بھی پولنگ ہونی چاہیے، شیو کھیرا کی درخواست
دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 02:29pm واٹس ایپ نے بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی دے دی نئے آئی ٹی آئی قوانین پرائیویسی کے منافی، دہلی ہائی کورٹ میں دلائل، فیس بک نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا
دنیا شائع 26 اپريل 2024 12:17pm مصنوعی ذہانت میں پیسہ لگانے سے میٹا کے شیئر کی قیمت گرگئی 10 فیصد گراوٹ سے 200 ارب ڈالر کا نقصان، فیس بک کے مالک زکربرگ کہتے ہیں بنیادی ڈھانچا بلند کرنا لازم
دنیا شائع 26 اپريل 2024 11:47am ’کمپنی بند کر دیں گے ٹک ٹاک کی ملکیت امریکیوں کو نہیں دینگے‘ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کا فیصلہ، ایک ارب یوزر ہوتے ہوئے چینی شارٹ وڈیو ایپ خسارے میں چل رہی ہے
دنیا شائع 26 اپريل 2024 10:33am سڈنی: چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ، آسٹریلوی وزیر اعظم کا خراج عقیدت آسٹریلوی وزیراعظم نے کمیونٹی سینٹر پہنچ کر اہلخانہ سے تعزیت کی
ٹیکنالوجی شائع 26 اپريل 2024 10:23am چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل شین زو-18 کا 3 رکنی عملہ 6 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہے گا، چائنا ہیومن اسپیس فلائٹ پروجیکٹ آفس
دنیا شائع 26 اپريل 2024 09:56am بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا آج دوسرا مرحلہ، کون سی نشستیں زیادہ اہم بھارتی انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے
دنیا شائع 26 اپريل 2024 09:14am امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کےحق میں مظاہروں میں شدت، مزید 100 طلبہ گرفتار پولیس نے پرسٹن یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالبعلم حسن سید کو گرفتار کرلیا
دنیا شائع 26 اپريل 2024 09:04am ٹرمپ کیخلاف اہم مقدمہ امریکی صدراتی انتخابات کے بعد تک ملتوی امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر 2024 ء کو منعقد ہوں گے
دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:04am پاکستانی حکومت سے تعاون جاری ہے، روابط مزید مضبوط بنارہے ہیں، امریکا پاکستان سے سکیورٹی و تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 07:45am جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہالی ووڈ پروڈیوسر کی سزا منسوخ ہاروی وائنسٹین کو شفاف ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا گیا، عدالت
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر